سانحہ نانگا پربت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

23 جون2013کو پاکستان کے شمالی علاقےگلگت بلتستانکے ضلع دیامرمیںنانگا پربت بیس کیمپ میں طالبان دہشت گردوں نے دس غیر ملکی اور ایک پاکستانی سیاح کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔پاکستانی میڈیامیں اس واقعہ کو سانحہ نانگہ پر بت کا نام دیا گیا۔ گلگت بلتستان: دس غیر ملکیوں سمیت گیارہ سیاح ہلاک۔[1] 27 فروری 2015 کو گلگت بلتستان جیل سے اس حملے کے چار ملزمان فرار ہوئے۔ ان میں سے کچھ کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا جبکہ کچھ مارے گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1], additional text.