سانول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خاندان[ترمیم]

سانول خیبرپختونخوااورپنجاب کازمیندار قبیلہ ہے - ان کی مادری زبان سرائیکی ہے ۔

لفظ کا استعمال[ترمیم]

شاعری میں لفظ 'سانولا' یا 'سانول' کا استعمال محبوب کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔