سانچہ:اردو حروف تہجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جدول 1: درج ذیل جدول میں حروف تہجی ، قابلِ طق (clickable) ہیں اور متعلقہ ابجد کی جانب راہنمائی کرتے ہیں۔ ہر ابجد کے نیچے اسکا انگریزی تلفظ ، غیراردو (یا طالب اردو) صارفین کو مدنظر رکھ کر دیا گیا ہے؛ جبکہ (قوسین) میں موجود انگریزی متبادل ابجدیہ ، بصورت ضرورت لاطینی اردو (roman urdu) تلفظ کی ادائگی میں یکسانیت قائم رکھنے کے مقصد سے درج ہیں۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح
Alif (a) Bay (b) Pay (p) tey (t) Tey (T) sey (s) Jiim (j) chey (ch) Hey (H)
خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
Khey (Kh) daal (d) Daal (D) zaal (z) rey (r) Rey (R) zey (z) zhey (zh) siin (s)
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق
shiin (sh) Suad (S) Zuad (Z) toy (t) zoy (z) ain (a) Ghain (Gh) fey (f) qaaf (q)
ک گ ل م ن و ہ ی ے
kaaf (k) gaaf (g) laam (l) miim (m) noon (n) wao (w,v) hey (h) yei (y) Yei (Y)