سانچہ:اشوک کے کتبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اشوک کے کتبے
(دور حکومت: 269–232 ق م)
تاج پوشی
سال اشوک اعظم
کتبے کی قسم
(اور نوشتہ کا مقام)
جغرافیائی محل وقوع
سال 8 جنگ کلنگ کا اختتام اور "دھرم تبدیلی {{

}}

سال 10[1] خورد سنگی کتبے متعلقہ واقغات:
بودھ گیامیں بودھی درخت کے درشن
بودھ گیا میں مہا بودھی مندر اور ہیرا تخت کی تعمیر
پورے ہندوستان میں پیش گوئی.
سنگھ میں اختلافات
تیسری بدھ مجلس
ہندوستانی زبان میں: سوہگورا نوشتہ
اشوک کے ستون کی تعمیر
قندھار دو لسانی سنگی نوشتہ
( یونانی زبان اور آرامی زبان میں, قندھار)
آرامی زبان میں خورد سنگی کتبے:
لغمان کتبہ ، ٹیکسلا کتبہ
سال 11 اور بعد خورد سنگی کتبے (n°1, n°2 اور n°3)
( پینگوریہ ، ماسکی ، پالکی گنڈو اور گیومیٹھ ، بہاپور / سرینیواسپوری ، بیراٹ ، اہرورا ، گجررا ، سسرام ، راجولا منڈاگری ، یرراگدی ، اوڈیگولم ، نٹٹور ، برہماگری ، صدا پور ، جٹنگہ-رامیسوارا))
سال 12 اور بعد[1] بارابر غاریں کتبے اہم سنگی کتبے
خورد ستونی کتبے یونانی میں اہم سنگی کتبے: کتبے n°12-13 (قندھار)

ہندوستانی زبان میں اہم کتبے:
کتبہ نمبر.1 ~ نمبر.14
( خروشتی رسم الخط میں: شہباز گڑھی, مانسہرہ سنگی فرمان
(براہمی رسم الخط میں: کھالسی, گیرنار, نالا سوپارا, سنناتی, ییراگڈی, دہلی میں کتبے)
کلاں سنگی کتبے 1-10, 14, علیحدہ کتبے 1اور2:
(دھولی, جوگاڑا)
شیزم کتبے, ملکہ کا کتبہ
(سارناتھ سانچی الہ آباد)
لومبینی نوشتہ, نیگلی ساگر نوشتہ
سال 26, 27
اور بعد[1]
اہم ستون کتبے
ہندوستانی زبان میں:
اہم ستون کتبے نمبر.1 ~ نمبر.7
(الہ آباد ستون دہلی ستون توپرا کلاں رامپوروا لوریا نندنگڑھ لوریا اراراج امراوتی)

آرامی زبان میں ، چٹان پر کندہ نوشتہ جات:
قندھار، کتبہ نمبر.7[2][3] اور پل دارونتہ کتبہ نمبر.5 یا نمبر.7[4]

  1. ^ ا ب پ Yailenko,Les maximes delphiques d'Aï Khanoum et la formation de la doctrine du dhamma d'Asoka, 1990, p. 243.
  2. Inscriptions of Asoka de D.C. Sircar p. 30
  3. Handbuch der Orientalistik de Kurt A. Behrendt p. 39
  4. Handbuch der Orientalistik de Kurt A. Behrendt p. 39