سانچہ:باب:فنیات/مقالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رنگکاری (Painting) بنیادی طور پر تخطیط کی ایک ایسی شاخ ہے جس میں رنگوں کی تہہ کسی بھی سطح پر چڑھا کر تصاویر بنائی جاتی ہیں.

رنگوں کی استرکاری (رنگکاری) سے بنائی گئی ایک رنگکاری (painting) کا نمونہ۔
دھرپد کو ستار پہ بجانے والی خاتون کی رنگکاری۔