سانچہ:باب:کرکٹ/ICC رینکنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تمام بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کی نگرانی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔

ٹیسٹ کرکٹ سب سے لمبی طرز کی کرکٹ ہے۔ دو اننگز پر مشتمل کرکٹ دو سے پانچ دن تک جاری رہ سکتا ہے۔

آئی سی سی ٹیسٹ چمپئین شپ
درجہ کرکٹ ٹیم میچ پوائنٹس ریٹنگ
1  بھارت 29 3,434 118
2  آسٹریلیا 30 3,534 118
3  انگلستان 43 4,941 115
4  جنوبی افریقا 21 2,182 104
5  نیوزی لینڈ 23 2,291 100
6  پاکستان 25 2,304 92
7  سری لنکا 27 2,123 79
8  ویسٹ انڈیز 28 2,154 77
9  بنگلادیش 19 873 46
10  زمبابوے 7 223 32
حوالہ: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، 31 جولائی 2023
"میچز" نمبر میچز + نمبر سیریز ہے جو گزشتہ مئی سے 12-24 مہینوں میں کھیلی گئی، اس کے علاوہ اس سے پہلے کے 24 مہینوں میں نصف تعداد۔

ایک روزہ کرکٹ میں دونوں ٹیمیں پچاس پچاس اوور کی اننگز کھیلتی ہیں۔ مزید پڑھیں۔

بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ چیمپین شپ
درجہ ٹیم میچ پوائنٹ ریٹنگ
1  پاکستان 23 2,725 118
2  آسٹریلیا 23 2,714 118
3  بھارت 36 4,081 113
4  نیوزی لینڈ 27 2,806 104
5  انگلستان 24 2,426 101
6  جنوبی افریقا 19 1,910 101
7  بنگلادیش 28 2,661 95
8  سری لنکا 32 2,794 87
9  افغانستان 19 1,605 84
10  ویسٹ انڈیز 38 2,582 68
11  زمبابوے 30 1,641 55
12  اسکاٹ لینڈ 33 1,662 50
13  آئرلینڈ 24 1,052 44
14  نیدرلینڈز 28 1,044 37
15    نیپال 40 1,396 35
16  نمیبیا 28 813 29
17  ریاستہائے متحدہ 31 808 26
18  سلطنت عمان 24 525 22
19  متحدہ عرب امارات 41 617 15
20  پاپوا نیو گنی 28 106 4
حوالہ:آئی سی سی ایک روزہ عالمی درجہ بندی، کرک انفو درجہ بندی 26 اگست 2023ء