سانچہ:باب:کھیل/مقالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے جس کی انتظامیہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہے۔ پاکستان کوبین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت بین الاقوامی کرکٹ انجمن (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے

امریکن فٹبالامریکن فٹبال کرکٹکرکٹ فٹ بالفٹ بال
باسکٹ بالباسکٹ بال ٹینسٹینس بیس بالبیس بال
شطرنجشطرنج المپکسالمپکس کشتیکشتی
مکے بازیمکے بازی گولفگولف رگبیرگبی

مشہور کھیل: بلیئرڈ | پولو | سکواش | بیڈمنٹن | والی بال | جمناسٹک | ٹیبل ٹینس | تاش | گلی ڈنڈا | اتھلیٹکس | اسکیٹنگ

1952 میں دی۔ پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 16 اکتوبر، 1952 میں بھارت کے خلاف دہلی میں کہیلا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت دنیا کی مظبوط ترین ٹیموں میں شامل ہے۔ پاکستان نے اپنا پہلا کرکٹ عالمی کپ عمران خان کی قیادت میں 1992 میں برطانیہ کے خلاف جیتا ۔ پاکستان نے کئ مایہ ناز گیند باز پیدا کیے ہیں جن میں عمران خان، وسیم اکرم، عبدالقادر ، سرفراز نواز ، وقار یونس ، شعیب اختر ، اور محمد آصف کا نام آتا ہے۔

مارچ 2008ء تک پاکستان نے 335 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جن میں سے 103 جیتے اور 89 ہارے، اور 143 کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوئے۔ ICC کے درجے کے مطابق پاکستان ٹیسٹ میچوں میں چھٹے اور ایک روزہ میچوں میں چھٹے نمبر پر ہے۔