سانچہ:خانۂ معلومات فنکار موسیقی شمارہ 2

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ سانچہ فن موسیقی سے تعلق رکھنے والے کسی بھی فنکار کیلیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کو استعمال کرنے کیلیے نیچے دیے گئے خانے میں سے کوڈ نقل کر کے اپنے مضمون میں شامل کر دیں اور متغیرین کی قیمتیں (values) = کی علامت کے سامنے تحریر کریں۔

{{خانۂ معلومات فنکار موسیقی شمارہ 2
|نام = 
|عکس = 
|عکس_بیان = 
|پس_منظر = 
|پیدائش_نام = 
|عرف = 
|ولادت = 
|وفات = 
|ابتدا = 
|آلہ= 
|صنف = 
|پیشہ = 
|سرگرم_دور = 
|ریکارڈنگ_کمپنی = 
|منسوب_کردار = 
|برقی_رابطہ = 
|موجودہ_ارکان = 
|گزشتہ_ارکان = 
}}

وجہ تسمیہ[ترمیم]

سانچے کے نام میں شمارہ 2 نے ضرور آپ کو سوچ میں ڈال دیا ہو گا کہ اس سے کیا مراد ہے۔ اصل میں یہ سانچہ قریبا اسی نام کے وکیپیڈیا انگریزی کے سانچے کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔ وکیپیڈیا انگریزی میں فن موسیقی سے متعلق شخصیات کیلیے ایک ہی نام سے دو سانچے موجود ہیں۔ دوسرے سانچے کے نام میں 2 کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اردو سانچہ انگریزی کے دوسرے سانچے سے ماخوذ ہے اور شمارہ 2 اسی طرف اشارہ کرتا ہے۔

نوٹ: چونکہ شمارہ 2 نام کا حصہ ہے اس لیے سانچہ استعمال کرتے ہوئے اسے حذف نہیں کیا جا سکتا۔

متغیرین[ترمیم]

ہر متغیر کی قیمتوں کے بارے میں تفصیل یہاں بیان کی جا رہی ہے۔

نام[ترمیم]

فنکار کا عام مروج نام۔ یہ کسی گلوکار گروپ کا نام بھی ہو سکتا ہے جیسے جنون یا وائیٹل سائنز وغیرہ۔

عکس[ترمیم]

یہاں فنکار کی یا اس سے متعلق تصویر کا نام تحریر کریں۔

عکس_بیان[ترمیم]

یہاں وہ متن لکھیں جو آپ چاہتے ہیں کہ تصویر کے نیچے اس کی تفصیل بیان کرے۔

پس_منظر[ترمیم]

اس کی سات ممکن قیمتیں ہیں جو پہلے سے مخصوص کر دی گئیں ہیں ۔ ان کی تفصیل اسی صفحہ پر نیچے ملاحظہ فرمائیں۔

پیدائش_نام[ترمیم]

وہ نام جو پیدائش کے وقت رکھا گیا (اگر فنکار انفرادی حیثیت سے میں کام کرتا ہے/تھا)

ولادت[ترمیم]

تاریخ و جائے پیدائش (اگر فنکار انفرادی حیثیت سے میں کام کرتا ہے/تھا)

وفات[ترمیم]

تاریخ و جائے وفات (اگر فنکار انفرادی حیثیت سے میں کام کرتا ہے/تھا)

عرف[ترمیم]

معروف نام کی علاوہ دیگر نام جو فنکار نے اپنے لیے استعمال کیے/کرتا ہے۔

آلہ[ترمیم]

فنکار کی مہارت کا کوئی آلۂ موسیقی

صنف[ترمیم]

موسیقی کی اصناف جس میں اظہار فن کیا گیا مثلا کلاسیکی، پاپ، راک، قوالی، غزل وغیرہ۔

پیشہ[ترمیم]

موسیقی کے شعبے جن میں فنکار نے کام کرتا ہے/تھا جیسے گلوکاری، گیت نگاری وغیرہ (اگر فنکار انفرادی حیثیت سے میں کام کرتا ہے/تھا)

سرگرم_دور[ترمیم]

وہ دور جس میں فنکار فن موسیقی میں سرگرم رہا۔

ریکارڈنگ_کمپنی[ترمیم]

وہ کمپنیاں جو فنکار سے معاہدے کے تحت اس کے فن کو منظر عام پر لائیں۔

منسوب_کردار[ترمیم]

فنکار سے منسوب موسیقی کے گروپ جن سے فنکار کا تعلق تھا یا اب بھی ہے (اگر فنکار انفرادی حیثیت سے میں کام کرتا ہے/تھا)

برقی_رابطہ[ترمیم]

فنکار سے باقاعدہ منسوب ویب سائیٹس کے پتے۔

موجودہ_ارکان[ترمیم]

موسیقی کے گروپ کے موجودہ ارکان کے نام (صرف گروپ کیلیے)

گزشتہ_ارکان[ترمیم]

موسیقی کے گروپ کے گزشتہ یا سابق ارکان کے نام (صرف گروپ کیلیے)

پس_منظر کی تفصیل[ترمیم]

اس کی پہلے سے مخصوص سات قیمتیں ہیں۔ ہر قیمت سے ایک مختلف رنگ منسوب ہے۔

تمام قیمتوں کے نام اور تفاصیل:

انفرادی_فنکار[ترمیم]

اگر فنکار انفرادی حیثیت سے کام کرتا ہے اور کسی گروپ کا رکن نہیں ہے۔

سازندہ[ترمیم]

اگر فنکار کسی گروپ میں کسی ساز پر مامور ہے۔

رکن_عملہ[ترمیم]

اگر فنکار باقاعدہ فنکار نہیں بلکہ عملے کا رکن ہے مثلا ہدایت کار، پیش کار، شاعر، مدون، کیمرا مین وغیرہ۔

گروپ_یا_بینڈ[ترمیم]

اگر فنکار کوئی گروپ یا بینڈ ہے۔

اعزازی_بینڈ[ترمیم]

وہ گروپ جس کو اعزاز دینے کیلیے البم اس کے نام سے منسوب کی جائے۔ اس کی تفصیل کے سلسلے میں مغربی موسیقی سے شغف رکھنے والے مدد فرمائیں۔ آراء و تجاویز تبادلۂ خیال میں تحریر فرمائیں۔

کلاسیکی_معاونین[ترمیم]

وہ فنکار جو جدید موسیقی میں کلاسیکی رنگ دینے کیلیے معاون کے طور پر کام کرے۔ اس کی تفصیل کے سلسلے میں مغربی موسیقی سے شغف رکھنے والے مدد فرمائیں۔ آراء و تجاویز تبادلۂ خیال میں تحریر فرمائیں۔

عارضی[ترمیم]

عارضی گروپ جو موسیقی کے کسی منصوبہ پر کام کر رہا ہو۔

مدد[ترمیم]

اگر آپ کے زہن میں کوئی سوال یا تجویز ہو یا آپ کو اس سانچے کے استعمال میں مدد درکار ہو تو اس سانچے کے تبادلۂ خیال میں تشریف لائیں۔