سانچہ:خبروں میں
- ایران میں آذربائیجانی سفارت خانے پر مسلح حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
- کرس ہپکنز جاسنڈا آرڈن کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم اورنیوزی لینڈ لیبر پارٹی کے رہنما کی جگہ لے چکے ہیں۔
- ابراہیم غالی (تصویر میں) پولساریو فرنٹ کے سیکرٹری جنرل اور صحراوی عرب عوامی جمہوریہ کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہو گئے ہیں۔
- اینٹیگوا کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے ایوان نمائندگان میں اپنی اکثریت برقرار رکھی ہے۔
- مہسا امینی کی موت پر احتجاج کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے، جس میں اب تک 200+ ہلاک، 800+ زخمی اور 1500+ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:خبروں میں/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |