سانچہ:خود ساختہ اصطلاح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


استعمال[ترمیم]

یہ سانچہ ان مضامین اور زمرہ جات میں استعمال کے لیے بنایا گیا ہے جن کے عنوان خود ساختہ یا جناتی اردو پر مشتمل ہوں۔

طریقہ استعمال

مضامین میں استعمال کرنے کے لیے یوں لکھیے {{خود ساختہ اصطلاح|مضمون}}

اور زمرہ جات میں استعمال کرنے کے لیے یوں: {{خود ساختہ اصطلاح|زمرہ}}

نیز اگر آپ سانچہ رکھنے کے ساتھ ہی کوئی متبادل اور موزوں اصطلاح تجویز کرنا چاہتے ہیں تو یوں استعمال کریں: {{خود ساختہ اصطلاح|مضمون/زمرہ|متبادل یہاں لکھیں}}

رجوع مکررات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]