مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:دیگر زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ سانچہ کسی بھی غیر ملکی زبان کی اصطلاح، اس کا اصل رسم الخط، اردو تلفظ (نقل حرفی) اور اس کے معنی کو ایک ہی قوسین میں ترتیب کے ساتھ پیش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

استعمال

[ترمیم]

اس سانچے کے چار بنیادی پیرامیٹر ہیں جنھیں ذیل میں ترتیب سے لکھا جاتا ہے:

{{دیگر زبان|زبان کا نام|اصل لفظ|اردو نقل حرفی|اردو معنی}}

پیرامیٹرز کی وضاحت

[ترمیم]
  1. زبان کا نام: متعلقہ زبان کا نام۔
  2. اصل لفظ: اس زبان کے اپنے رسم الخط میں مطلوبہ لفظ۔
  3. اردو نقل حرفی: لفظ کو اردو میں ادا کرنے کا طریقہ یا تلفظ۔
  4. اردو معنی: اس اصطلاح کا اردو زبان میں ترجمہ یا مفہوم۔

مثال

[ترمیم]

اگر آپ سنسکرت کی اصطلاح ”प्रत्यभिज्ञा“ کو شامل کرنا چاہتے ہیں تو کوڈ یوں ہوگا:

{{دیگر زبان|سنسکرت|प्रत्यभिज्ञा|پَرَتْیَ بِھگّیا|دوبارہ پہچاننا}}

نتیجہ:

(سنسکرت: प्रत्यभिज्ञा، نقل حرفی: پَرَتْیَ بِھگّیا، معنیٰ: دوبارہ پہچاننا)
اگر آپ قوسین میں لکھنا چاہتے ہيں تو محرابی قوسین کے آگے پیچھے قوسین لگائیں۔ سانچے کے کوڈ میں دانستہ اسے نظر انداز کیا گیا ہے۔