سانچہ به طور دائم حفاظت‌شده است

سانچہ:عمومی پیغامات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Crystal 128 kontact.png
عمومی پیغامات (پیغام تحریر کریں!)

Crystal Clear app kedit.svg سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء، کا آغاز ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی پابندی کے ساتھ مندرجہ بالا ربط پر جا کر تجویز کیے گئے موضوعات اور منصوبہ جات کو توجہ دیں۔



یہ سانچہ صارفین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے تبادلہ خیال صفحات کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، تاکہ ایسے پیغامات اور اعلانات جو عمومی نوعیت کے حامل ہوں اور تمام صارفین کو آگاہ کرنا مقصود ہو تو اس سانچہ کے ذریعہ صرف ایک ہی پیغام یا اعلان تحریر کردینا کافی ہوگا اور وہ تمام صارفین کے تبادلۂ خیال صفحات پر ظاہر ہوجائیگا، ہر صارف کو علیحدہ علیحدہ اطلاع دینے کی ضرورت نہیں۔

استعمال

اس سانچہ کو استعمال کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے سے موجود کسی بھی پیغام کو نقل (کاپی) کرکے سانچہ کے شروع میں چسپاں (پیسٹ) کردیں اور اس میں موجود پیغام کو اپنے پیغام سے تبدیل اور اپنی دستخط شامل کردیں۔
اگر بذات خود تحریر کرنا ہوتو درج ذیل ترمیز استعمال کریں:
{{عمومی پیغامات/مواد|یہاں اپنا پیغام یا اعلان درج کریں --~~~~}}

پیغامات کا حصول

اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر ان عمومی پیغامات اور اعلانات دیکھنے کے لیے درج ذیل ترمیز اپنے صفحہ پر شامل کرلیں:
{{عمومی پیغامات}}