سانچہ:فہرست وزرائے اعلیٰ خیبر پختونخوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نو آبادیاتی دور
وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
صاحبزادہ عبد القیوم خان یکم اپریل، 1937ء 7 ستمبر، 1937ء
ڈاکٹر خان صاحب 7 ستمبر، 1937ء 10 نومبر، 1939ء
سردار اورنگ زیب خان 25 اپریل 1943ء 16 مارچ، 1945ء
ڈاکٹر خان صاحب 16 مارچ، 1945ء 22 اگست، 1947ء
بعد از قیام پاکستان
وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
عبد القیوم خان 23 اگست، 1947ء 23 اپریل، 1953ء مسلم لیگ
سردار عبد الرشید خان 23 اپریل، 1953ء 18 جولائی، 1955ء مسلم لیگ
سردار بہادر خان 19 جولائی، 1955ء 14 اکتوبر، 1955ء مسلم لیگ
عہدہ ختم 14 اکتوبر، 1955ء 30 جون، 1970ء صوبہ مغربی پاکستان کا حصہ بن گیا
فوجی حکومت یکم جولائی، 1970ء یکم مئی، 1972ء
مفتی محمود یکم مئی، 1972ء 12 فروری، 1973ء جمعیت علمائے اسلام
سردار عنایت اللہ خان گنڈاپور 29 اپریل، 1973ء 16 فروری، 1975ء پاکستان پیپلز پارٹی
گورنر راج 16 فروری، 1975ء 3 مئی، 1975ء
نصر اللہ خان خٹک 3 مئی، 1975ء 9 اپریل، 1977ء پاکستان پیپلز پارٹی
محمد اقبال خان جدون 9 اپریل، 1977ء 5 جولائی، 1977ء پاکستان پیپلز پارٹی
فوجی حکومت 5 جولائی، 1977ء 7 اپریل، 1985ء
ارباب جہانگیر خان 7 اپریل، 1985ء 31 مئی، 1988ء پاکستان پیپلز پارٹی
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فضل حق (قائم مقام) 31 مئی، 1988ء 2 دسمبر، 1988ء
آفتاب احمد شیرپاؤ (پہلی بار) 2 دسمبر، 1988ء 7 اگست، 1990ء پاکستان پیپلز پارٹی
میر افضل خان (8 نومبر 1990ء تک قائم مقام) 7 اگست، 1990ء 20 جولائی، 1993ء اسلامی جمہوری اتحاد
مفتی محمد عباس (قائم مقام) 20 جولائی، 1993ء 20 اکتوبر، 1993ء
پیر صابر شاہ 20 اکتوبر، 1993ء 25 فروری، 1994ء پاکستان مسلم لیگ ن
گورنر راج 25 فروری، 1994ء 24 اپریل، 1994ء
آفتاب احمد شیرپاؤ (دوسری مرتبہ) 24 اپریل، 1994ء 12 نومبر، 1996ء پاکستان پیپلز پارٹی شیرپاؤ
راجہ سکندر زمان خان (قائم مقام) 12 نومبر، 1996ء 21 فروری، 1997ء
مہتاب احمد خان 21 فروری، 1997ء 12 اکتوبر، 1999ء پاکستان مسلم لیگ ن
گورنر راج 12 اکتوبر، 1999ء 30 نومبر، 2002ء
اکرم خان درانی 30 نومبر، 2002ء 11 اکتوبر، 2007ء متحدہ مجلس عمل
شمس الملک (قائم مقام) 11 اکتوبر، 2007ء 30 مارچ، 2008ء
امیر حیدر خان ہوتی 31 مارچ، 2008ء 20 مارچ، 2013ء عوامی نیشنل پارٹی
جسٹس (ر) طارق پرویز خان (نگراں) 20 مارچ، 2013ء 31 مئی، 2013ء
پرویز خٹک 31 مئی، 2013ء 6 جون 2018ء پاکستان تحریک انصاف
دوست محمد خان (نگراں) 6 جون 2018ء 16 اگست 2018ء
محمود خان 18 اگست 2018ء 21 جنوری 2023ء پاکستان تحریک انصاف
اعظم خان (نگراں) 21 جنوری 2023ء تاحال