سانچہ:سال ہجری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سانچہ:ہجری سال سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

یہ سانچہ دیے گئے ہجری سال کو عیسوی میں تبدیل کرتا ہے۔ نتیجہ میں ہجری اور عیسوی دونوں سال دکھائے جاتے ہیں اور اگر وکیپیڈیا ہر ان سالوں میں سے کسی پر مقالہ موجود ہو تو اس کا ربط خودکار طریقے سے بنا دیا جاتا ہے۔ مقالہ موجود نہ ہونے کی صورت میں سرخ ربط نہیں بنایا جاتا

اس کام کے لیے ایک انتہائی سادہ ترکیب استعمال کی جاتی ہے۔ ہجری سال کو 0.970224689 سے ضرب دے کر اس میں 622 جمع کر لیا جاتا ہے۔ اس سادہ ترکیب کے باعث عیسوی سال ہمیشہ بالکل درست نہیں آتا اور کبھی کبھار اس میں ایک سال آگے یا پیچھے کا فرق آجاتا ہے۔ یاد رہے کہ بیشتر ہجری سال دو مختلف عیسوی سالوں میں گزرتے ہیں اور مندرجہ بالا ترکیب درست نتیجہ دیتی ہے۔

مثالیں[ترمیم]

وکی رمز نتیجہ
{{سال ہجری | 1 }} ( 622ء )
{{سال ہجری | 93 }} 93ھ ( 712ء )
{{سال ہجری | 1431 }} 1431ھ ( 2010ء )

رجوع مکررات[ترمیم]

دیگر متعلقہ سانچے[ترمیم]