سانچہ:Namespace translate

سانچہ به طور دائم حفاظت‌شده است
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ سانچہ انگریزی سے منتقل شدہ نہیں ہے۔ انگریزی وکیپیڈیا پر نام فضائیں (namespace) اردو وکیپیڈیا سے مختلف ہیں اسلیے انگریزی سے منتقل شدہ وہ سانچے جو مختلف نام فصائوں میں مختلف طریقے سے کام کرتے ہیں یہاں درست طریقے سے کام نہیں کر پاتے۔ وجہ یہ ہے کہ وہ نام فضاء کو ٹھیک سے سمجھ نہیں پاتے۔ یہ سانچہ اسی مسئلے کو حل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

اسے مندرجہ ذیل سانچوں میں استعمال کیا جائے گا