سانچہ:PD-US/دستاویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

استعمال[ترمیم]

جن وجوہات کی بنا پر یہ سانچہ استعمال کیا جاسکتا ہے وہ درج زیل ہیں۔

  1. امریکہ میں 1923ء سے قبل کے کام۔
  2. وہ کام جو 2003ء میں شائع ہوئی اور انکے مصنف 1943ء سے قبل وفات پاگۓ۔
  3. وہ کام جو امریکہ میں 1923ء سے 1977ء کے درمیان بغیر کسی حقوق نسخہ کی نوٹس کے بغیر شائع ہوئی۔
  4. وہ کام جو امریکہ میں 1978ء سے 1 مارچ 1989ء کے درمیان بغیر کسی حقوق نسخہ کی نوٹس کے بغیر شائع ہوئی۔
  5. وہ کام جو امریکہ میں 1923ء سے 1963ء کے درمیان بغیر کسی حقوق نسخہ کی نوٹس کے بغیر شائع ہوئی۔
  6. وہ کام جو امریکہ سے باہر 1923ء سے پہلے شائع ہوئی سواۓ ان ریاستوں کے۔
  7. وہ کام جو امریکہ سے باہر 1923ء کے 1977ء درمیان میں دائرہ عام میں شائع ہوئی لیکن امریکہ میں یکم جنوری 1996ء تک دائرہ عام میں شائع ہویئیں۔
  8. وہ کام جو امریکی شہریوں نے ملک سے باہر ایسے ممالک میں بنائی جہاں حقوق نسخہ کا تصور نہیں ہے۔(جیسے افغانستان، عراق،ایران ایتھوپیا وغیرہ)
براۓ مہربانی مزید تفصیلات کیلیۓ دائرہ عام پر آییۓ۔
سانچہ کے اطلاق کی مکمل تفصیل کیلیۓ اس صفحہ پہ کلک کریں۔

رجوع مکررات[ترمیم]

مزید دیکھیں[ترمیم]