سانچہ:Wikicomm

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آج کی بات

ایک ایسا نظامِ تعلیم کہ جو غریب کے بچے کو تو اردو انگریزی کی کھچڑی کھلاۓ اور امیر کے بچے کو انگریزی کا پلاؤ ، کبھی بھی ایسا معاشرہ تشکیل نہیں دے سکتا کہ جہاں سائنس میں ترقی تو دور کے ڈھول سہانے کے مترادف ایک طرف، بنیادی انسانی مساوات ہی قائم ہوسکے۔ مساوات اور ترقی اگر تمنا ہے تو سب ہی کو کھچڑی کھلاؤ یا سب ہی کو پلاؤ ۔۔۔۔۔

تجربہ ایک بہترین استاد ہے ، مگر اس مدرسے کی فیس بہت زیادہ ہوتی ہے ۔

وثق (Archive)


نیا مضمون کیسے بنائیں؟

نۓ مضمون کیلۓ اوپر دائیں جانب "تلاش" کے خانے مٰیں عنوان لکھ کر "تلاش" کے بٹن پر کلک کریں۔ اگر اس عنوان سے متعلق صفحہ موجود نہ ہو، تو سرخ رنگ میں نظر آنے والے "عنوان" پر کلک کرنے پر ایک ایڈٹ صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔

کیا آپ کو معلوم ہے؟

  • J واحد انگریزی حرف ہے جو کہ دوری جدول (periodic table) میں استعمال نہیں ہوتا۔
  • دنیا میں امراض پھیلانے والا نمبر 1 جانور، گھریلو مکھیاں ہیں۔
  • عالمی توانائی کا 25 فی صد حصہ امریکا میں استعمال ہوتا ہے۔
  • ایک گھریلو مکھی زیادہ سے زیادہ دو ہفتے زندہ رہتی ہے۔
  • ہبل خلائی دور بین پر 2٫1 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہوئی تھی۔
  • جسم انسانی کی سب سے چھوٹی ہڈی کان میں پائی جاتی ہے جسکی لمبائی صرف 0٫11 انچ ہوتی ہے۔
  • آنکھیں کھلی رکھتے ہوئے چھینکنا ناممکن ہے۔
  • انسان ایک سال میں 4200000 مرتبہ پلکیں جھپکاتا ہے۔

وثق (Archive)


سلسلۂ اقوال زریں



{{{قول}}}

({{{حوالہ}}})

مـزید اقوال کیلیۓ