ساون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون مہینے کے بارے میں ہے۔ لالی وڈ ولین ایکٹر کے لیے ساون (اداکار) دیکھیے۔

ساون (Sawan) (پنجابی: ਸਾਵਣ, ہندی: सावन) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا چوتھا مہینا جبکہ (قمری) کا پانچواں مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا چوتھا مہینا جبکہ (قمری) کا پانچواں مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا پانچواں مہینا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]