ساون ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ساون ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم پرائیویٹ
عامل او ایم وی پاکستان
محل وقوع سندھ
بلندی سطح سمندر سے 258 فٹ / 78 میٹر
متناسقات 26°57′34″N 68°52′26″E / 26.95944°N 68.87389°E / 26.95944; 68.87389متناسقات: 26°57′34″N 68°52′26″E / 26.95944°N 68.87389°E / 26.95944; 68.87389
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
21/03 5,462 1,664 اسفالٹ
مآخذ: اے آئی پی پاکستان: [1]

ساون ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: RZS، آئی سی اے او: OPSW) ایک پرائیویٹ مقامی ہوائی اڈا ہے جو سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا گیس کمپنیوں کے کنسورشیم کی ملکیت ہے اور ساون گیس فیلڈ کے نزدیک واقع ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اس ہوائی اڈے پر ہفتے میں تین پروازیں چلاتی ہے۔

ایئر لائنز اور مقامات[ترمیم]

ایئر لائنزمقامات
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کراچی
ایئر کرافٹ سیلز اینڈ سروسز لمیٹڈ کراچی [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]