ساڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک خاتون اور بچی ساڑی زیب تن کیے ہوئے

ساڑی (انگریزی: Sari) ساڑی (کچھ علاقوں میں ساری بھی کہا جاتا ہے) بھارتی خواتین کا مرکزی لباس ہے۔ یہ شاید دنیا کے سب سے طویل اور قدیم ترین لباسوں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ یہ تقریباً 5 سے 6 گز لمبے کپڑے کا ان سلا ٹکڑا ہوتا ہے جو بلاؤز اور پیٹی کوٹ کے اوپر پہنا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]