ساکشی تنور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ساکشی تنور
SakshiTanwarFMI.jpg
Sakshi Tanwar at فیمینا مس انڈیا pageant

معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1973ء (عمر 48 سال)
الوار، راجستھان، بھارت
رہائش ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ ماڈل، اداکار، ٹی وی پیشکارہ
وجہ شہرت کہانی گھر گھر کی اور بڑے اچھے لگتے ہیں میں بطور کردار پاروتی اور پریا۔
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سَاکْشی تَنْوَر (انگریزی: Sakshi Tanwar) ایک بھارتی فلمی اور ٹی وی اداکارہ ہیں۔[1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ساکشی تنور 12 جنوری 1973 کو راجستھان  میں سنگھ تنور کے گھر پیدا ہوئیں۔ان کے  سی بی آئی کے ایک ریٹائرڈ افسر تھے۔جن کا تعلق  ایک متوسط ​​طبقے سے تھا۔  نئی دہلی کے لیڈی شری رام کالج سے گریجویشن کرنے سے پہلے انھوں نے بہت سے کینڈریہ اسکولوں میں تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد فائیو اسٹار ہوٹل میں سیلز ٹرینی کی حیثیت سے کام کرتی تھی [2] ۔وہ کالج میں ڈرامائی سوسائٹی کی سکریٹری اور صدر تھیں [3]۔

کیریئر[ترمیم]

1998 میں البیلا سور میلہ سے ٹیلی ویژن کی شروعات کرنے بعد ،انھوں نےاسٹار پلس کے شہرہ آفاق ڈرامے کہانی گھر گھر کی میں پاروتی اگروال کے کردار کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔[4]  2011 اور 2014 کے درمیان انھوں نے رام کپور کے ساتھ بڑے اچھے لگتے ہیں میں  پریا کپور کا کردار ادا کیا [5] دسمبر 2012 میں  انہوں نے  کون بنےگا کروپتی میں دوسری بار شرکت کی۔ [6]

2016 کی فلم دنگل میں انھوں نے سابق پہلوان مہاویر سنگھ فوگٹ کی اہلیہ دایا کور کا کردار ادا کیا تھا  جو اپنی بیٹیوں کو معاشرتی مشکلات کے خلاف عالمی سطح پر پہلوان بننے کی تربیت دیتا ہے۔[7]

ذاتی زندگی[ترمیم]

2018 میں ساکشی نے نو ماہ کی بچی دیتیہ تنور کو گود لیا [8]۔

فلموں کی فہرست[ترمیم]

سال فلم کردار
2006 او رے منوا سندھیا
2008 سی کے کمپنی ٹیلیوژن اداکارہ (خصوصی ظہور)
2009 سلون سسیجی
2009 کوفی ہاؤس کویتا
2011 آتنکوادی انکل سمترا
2011 بورا من پلوی
2015 کتیار کلجت گھسالی نبیلہ - مراٹھی فلم
2015 محلہ اسی[9] ساوتری
2016 دنگل دیا کور[10]

اعزازات و معرفت[ترمیم]

سال اعزاز زمرہ کردار برائے نتیجہ
2003 انڈین ٹیلی ایوارڈ بہترین اداکارہ (اہم کردار) پاروتی اگروال کہانی گھر گھر کی فاتح[11]
2004 کلاکار ایوارڈ بہترین اداکارہ پاروتی اگروال کہانی گھر گھر کی فاتح[12]
2010 انڈین ٹیلیوژن اکیڈمی ایوارڈ آئی ٹی اے میلسٹون ایوارڈ پاروتی اگروال کہانی گھر گھر کی فاتح[13]
2011 انڈین ٹیلیوژن اکیڈمی ایوارڈ بہترین اداکارہ - ڈراما (جیوری) پریا کپور بڑے اچھے لگتے ہیں فاتح[14]
2012 11 واں انڈین ٹیلی ایوارڈ بہترین اداکارہ - اہم کردار (جیوری) پریا کپور بڑے اچھے لگتے ہیں فاتح[15]
2012 اپسرا فلم & ٹیلیوژن پروڈیوسرز گیولڈ ایوارڈ بہترین اداکارہ ڈراما سیریز پریا کپور بڑے اچھے لگتے ہیں فاتح[16]
2012 داداصاحب پھالکے اکیڈمی ایوارڈ بہترین ٹیلیوژن اداکارہ (اہم کردار) پریا کپور بڑے اچھے لگتے ہیں فاتح[17]
2012 پیپلز چائس ایوارڈ انڈیا بہترین ڈراما اداکارہ پریا کپور بڑے اچھے لگتے ہیں فاتح[18]
2013 اسٹار گیولڈ ایوارڈ بہترین اداکارہ ڈراما سیریز پریا کپور بڑے اچھے لگتے ہیں فاتح[19]

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Sakshi Tanwar". 
  2. "Sakshi Tanwar". FilmiBeat. 
  3. Kaushik، Divya (21 March 2017). "Sakshi Tanwar: Worked in a Delhi five-star, bought a sari with first salary". The Times of India. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2017. 
  4. "Ekta's next on Sony with Sakshi & Ram titled Bade Achhe Lagte Hain". 
  5. "KBC 6: Ram Kapoor, Sakshi Tanwar on hot seat again!". IBNLive. 21 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2021. 
  6. "This is Why Aamir wanted Sakshi Tanwar to play his onscreen wife in Dangal". ہندوستان ٹائمز. 14 December 2016. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2017. 
  7. "Sakshi Tanwar to come back with new season of Tyohaar Ki Thaali". انڈیا ٹی وی. 19 February 2018. اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018. 
  8. "Sakshi bids farewell to Kahaani Ghar Ghar Kii". Rediff. 
  9. "Sakshi to play lead in Mohalla Assi". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016. 
  10. "'Sakshi Tanwar to play Aamir Khan's wife in Dangal?'". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016. 
  11. "Winners of Indian Telly Awards 2003". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016. 
  12. "Winners of Kalakar Awards" (PDF). 
  13. "Kahaani Ghar Ghar Kii Team honoured at ITA Milestone Awards". 02 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016. 
  14. "Winners of Indian Television Academy Awards 2011". 26 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016. 
  15. "Sakshi wins Best Actress (Jury) at 11th Indian Telly Awards". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016. 
  16. Bollywood Hungama. "Winners of 7th Chevrolet Apsara Film and Television Producers Guild Awards - Latest Movie Features - Bollywood Hungama". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016. 
  17. "Ekta & team shine at DadaSaheb Phalke Awards!". The Times of India. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016. 
  18. "Sakshi wins 1st People's Choice Awards". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  19. "Star Guild Awards - Winners". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016. 
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔