ساکشی چودھری
ظاہری ہیئت
| ساکشی چودھری | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | اکتوبر1993ء (32 سال) دہرہ دون |
| رہائش | ممبئی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ اور ادکارہ]] |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
ساکشی چودھری دہرہ دون، اتراکھنڈ بھارت میں پیدا ہونے والی ایک ہندوستانی ماڈل اور فلمی اداکارہ ہیں۔ ساکشی بنیادی طور پر تیلگو فلموں میں نظر آتی ہے جس کی شروعات پوٹوگاڈو (2013ء) سے ہوتی ہے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Potugadu – Review"۔ 2013-09-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا

