ساہیانوالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Sahianwala
ساہیانوالہ
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
پاکستان کے اضلاع ضلع فیصل آباد
آبادی
 • کل 1,500

ساہیانوالہ ( انگریزی: Sahianwala) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو انتظامی تقسیم کے لحاظ سے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔ پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سے تقریباًً 30 کلومیٹر دور شمال کی سمت ایم 3 موٹروے کے کنارے واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔

[1]

تفصیلات[ترمیم]

ساہیانوالہ کی مجموعی آبادی 1,500 افراد پر مشتمل ہے۔

ذرائع آمد و رفت[ترمیم]

ریلوے اسٹیشن[ترمیم]

ساہیانوالہ قصبے کی جنوبی سمت ساہیانوالہ ریلوے اسٹیشن واقع ہے۔

موٹروے[ترمیم]

ایم 3 موٹروے ساہیانوالہ سے 3 کلومیٹر کے فاصلے سے گزرتی ہے، جہاں ساہیانوالہ انٹرچینج موجود ہے۔

سڑک[ترمیم]

ساہیانوالہ بذریعہ سڑک سانگلہ ہل، کھرڑیانوالہ، چک جھمرہ اور چنیوٹ سے جڑا ہوا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Sahianwala".