سایونی گھوش
Appearance
سایونی گھوش | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
رکن پارلیمان، لوک سبھا | |||||||
آغاز منصب 4 June 2024 | |||||||
| |||||||
West Bengal State President, آل انڈیا ترنمول کانگریس | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 27 جنوری 1993ء (31 سال) کولکاتا |
||||||
شہریت | بھارت | ||||||
جماعت | آل انڈیا ترنامول کانگریس | ||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | Hirendra Leela Patranavis School | ||||||
پیشہ | ادکارہ ، گلو کارہ ، سیاست دان | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
سایونی گھوش (انگریزی: Saayoni Ghosh) (ولادت 27 جنوری 1993ء) بھارتی اداکارہ ہیں جو عموما بنگالی ٹ وی میں اداکاری کرتی ہیں۔[1] اداکوری کے ساتھ کو نغمہ نگار بھی ہیں اور سیاست دان بھی۔ اٹھارہویں لوک سبھا میں جادھوپور لوک سبھا حلقہ سے جیت کر لوک سبھا رکن بنیں۔ انہوں نے 24 فروری 2021ء کو آل انڈیا ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔
مارچ 2021ء میں ترنمول کانگریس نے انہیں جنوب آسنسول سے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات، 2021ء میں میدان میں اتارا مگر انہیں بی جے پی امیدوار سے شکست ملی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Saayoni Ghosh Movies: Latest and Upcoming Films of Saayoni Ghosh | eTimes"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2021
- ↑ "Mamata Banerjee releases TMC's candidate list for Bengal elections"۔ Business Insider
زمرہ جات:
- 1993ء کی پیدائشیں
- 27 جنوری کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی اداکارائیں
- بنگالی سنیما کی اداکارائیں
- بنگالی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بھارتی اداکار سیاست دان
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- کولکاتا کی اداکارائیں
- کولکاتا کے سیاست دان
- لوک سبھا کی خواتین ارکان
- مغربی بنگال سے لوک سبھا کے ارکان
- مغربی بنگال کی خواتین سیاست دان