سایہ خدائے ذو الجلال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سایہ خداۓ ذوالجلال سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
‎سایہ خدائے ذو الجلال
Saya e Khuda e Zuljalal.jpg
‎فلم پوسٹر
ہدایت کار ‎ امیر فضلی
پروڈیوسر ‎ اےآر پروڈکشنز و جہان فلم
تحریر ‎ توصیف رضاق‎
‎انعام قادری
منظر نویس ‎توصیف رضاق‎
‎انعام قادری‎
‎عجاز شاہد
ستارےارباز خان
معمر رانا
جاوید شیخ
افضل خان
ریشم
نور بخاری
جیا علی
موسیقی ‎ اینتونی سوشی (مون)‎
‎عرفان سعید
پروڈکشن
کمپنی
‎جہان فلمز
تقسیم کار ‎ جہان میڈیا گروپ
تاریخ اشاعت
16 دسمبر 2016ء
دورانیہ
ملک Flag of پاکستانپاکستان
زباناردو
بجٹ روپیہ 21 کروڑ (US$2.0 ملین)

سایہ خدائے ذو الجلال ایک پاکستانی فلم ہے۔ یہ فلم 1965ء کی جنگ میں اپنی جان کھو دینے والے بہادر فوجیوں کی زندگی پر بنائی گئی ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار امیر فضلی ہے جبکہ اس فلم کو ‎(ISPR)‎ نے سپورٹ کیا۔‎[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "With ISPR support, debut film maker hopes to revive national pride"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2016۔

بیرونی روابط[ترمیم]

سایہ خدائے ذو الجلال انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر