ساۓرئکس (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ساۓرئکس لڑائ کی تیاری میں

ساۓرئکس مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

شکل[ترمیم]

ساۓرئکس ایک نیک اور عقلمند انسان تھا، لیکن اس سے اس کی انسانیت چھینڈ لی گئی اور یہ اب ایک روبوٹ کی صورت میں پھرتا ہے۔ یہ ایک نہایت خطرناک سپاہی ہے اور اس کے چلنے اور لڑنے کا انداز مارٹل کامبیٹ کے دیگر اور کھیلوں میں روبوٹ شخصیتوں، مثلآ سیکٹور سے ملتی جلتی ہے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

ساۓرئکس کے چلنے اور لڑنے کا انداز مارٹل کامبیٹ کے دیگر اور کھیلوں میں روبوٹ شخصیتوں، مثلآ سیکٹور سے ملتی جلتی ہے۔ روایت کے مطابق اس نے کئی دشمنوں کو اکیلے ہی شکست دی: دراھمن، نٹارا اور رپٹائل۔ یہ ایک بہت خطرناک جال نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جیسے سیکٹور ایک گولہ پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس میں یہ ننجٹسو اور برازیل کی سامبو کو استعمال کرتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

مارٹل کامبیٹ میں ساۓرئکس