سا ئنس کی دنیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سا ئنس کی دنیا ہندوستان کے دار الحکومت دہلی سے کونسل آف سا ئنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسریچ اورنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کمیونی کیشن اینٹ انفارمیشن ریسورسیز کے اشتراک سے شائع ہونے والا سہ ماہی سا ئنسی جریدہ ہے۔ یہ جریدہ ISSN 0973-0370 نمبر کے تحت منظرِ عام پر آتا ہے۔ سرکاری امداد سے شا ئع ہونے والےاس جریدے کو The Senior Sales & Distribution Officer, CSIR-NISCAIR, Dr K S Krishnan Marg, Pusa Gate, New Delhi-110012 Ph 011 25841647, E,mail: Ikc@niscair.res.in سے واجبی نرخ پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اردو میڈیم کے طلبہ کے لیے یہ رسالہ کسی نعمت سے کم نہیں۔ جنوری۔مارچ ۲۰۱۵ شمارہ کا نمبرا ا ور جلد ۴۱ ہے۔