سبرامنیا بھارتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سبرامنیا بھارتی
(تمل میں: சுப்பிரமணிய பாரதி ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Subramanya Bharathi.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 دسمبر 1882[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 ستمبر 1921 (39 سال)[1][2][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  صحافی،  آپ بیتی نگار،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  فرانسیسی،  سنسکرت،  تیلگو،  تمل[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

سبرامنیا بھارتی (11 دسمبر 1882 - 11 ستمبر 1921)، ایک تامل مصنف، شاعر، صحافی، ہندوستانی آزادی کے کارکن، سماجی مصلح اور کئی زبانوں کے شناسا تھے۔ ان کو"مہاکوی بھارتی" کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔ وہ جدید تامل شاعری کے علمبردار تھے اور انہیں تامل ادب کی اب تک کی عظیم ترین شخصیات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ انکی متعدد تخلیقات میں ہندوستانی تحریک آزادی کے دوران حب الوطنی کا شعلہ بھڑکانے والے آتش گیر گیت شامل ہیں۔ انہوں نے خواتین کی آزادی کے لیے جدوجہد کی۔ بچپن کی شادی کے خلاف آواز بلند کی۔ برہمنیت اور مذہب کی اصلاح کے لیے کوشاں رہے۔ وہ دلتوں اور مسلمانوں کے ساتھ بھی ان کے تعلقات گہرے تھے۔ [6]

سیرت[ترمیم]

بیوی چیلما کے ساتھ سبرامنیا بھارتی کی تصویر
پڈوچیری میں بھرتیار ہاؤس

موت[ترمیم]

تخلیقات[ترمیم]

ذات پات کے نظام پر بھارتی[ترمیم]

ورثہ[ترمیم]

مقبول ثقافت میں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11986391x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63k7n4x — بنام: Subramanya Bharathi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Subrahmanya-C-Bharati — بنام: Subramania Bharati — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. https://www.vikatan.com/anniversaries/birth/101918-september-12th-is-bharthiyars-death-anniversary-says-founder-of-bharathiar-memorial-trust
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11986391x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. "Knowing Subramania Bharati beyond his turban colour". www.telegraphindia.com. اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2020.