سبڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سبڑی مظفر آباد سے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
سبڑی مچھلی کے شکاریوں کے لیے نہایت دلچسپی کا باعث ہے۔ اس مقام کی خوبصورتی کا اصل سبب‘ دریائے جہلم کا ٹھہراؤ ہے جوکئی سال قبل دریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے پیدا ہوا ہے۔ یہاں دریا میں کشتی رانی کا بھی انتظام ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 17 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2017