سبک هندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سبک ہندی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

"'سبک ہندی"' فارسی شعر کہنے کا ایک خاص اسلوب ہے،جس کا آغاز نویں صدی ہجری میں ہوا۔ بعض محققین اسے "سبک اصفہانی" سے بھی تعبیر کرتے ہیں۔

سبک هندی کے اهم شعرا[ترمیم]

سبک هندی کے اهم عناصر[ترمیم]

  • خیال‌پردازی کی کثرت
  • صورت گری کی بجائے معنی گری
  • فراوانی تمثیل
  • حسن تعلیل
  • پیچیده ترکیبات و معانی
  • محاوره اور روزمره کا استعمال
  • احساس و محسوسات کی گہرائ

حواله جات[ترمیم]

  1. http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=32653
  2. http://sarapoem.persiangig.com/link7/shaeranesabkehendi.htm#برگزیده_ابیات_و_غزلیات_بیدل_دهلوی_را_هم_در_ویژه_نامه_او_بخوانید: