مندرجات کا رخ کریں

سبینہ فاروق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سبینہ فاروق
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1994ء (عمر 30–31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سبینہ فاروق ایک پاکستانی تھیٹر اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ سبینہ نے سنو چندا 2 (2019) میں مینا کا کردار ادا کیا۔ اس نے ایک دوسرے ڈرامے "لوگ کیا کہیں گے" میں مشعل اور ڈراما سیریل کشف (2020) میں زویا کا کردار ادا کیا۔ [1]

کیریئر

[ترمیم]

سبینہ نے متعدد ٹیلی ویژن ڈراموں میں اہم کردار ادا کیے ہیں۔ اس کے مشہور ڈراموں میں "ماں صدقے (2018)" ، "سنو چندا 2 (2019)" اور " لوگ کیا کہیں گے (2018)" شامل ہیں۔ اس کے دیگر ڈراموں میں "دے اجازت (2018)" اور" سلام زندگی (2018)" شامل ہیں۔ [2] [3] [4] [5] [6] [7]

فلوی گرافی

[ترمیم]

فلم

[ترمیم]

ٹیلی ویژن

[ترمیم]
سال عنوان کردار نوٹ
2016 مورے سائیں کرن
2018 دے اجازت زوہا
2018 ماں صدقے صوفیہ؛ عفت کی بیٹی
2019 سنو چندا 2 رومینہ گل خان / مینا دوسری برتری
2019 لوگ کیا کہیں گے مشعل مین لیڈ
2019 اے زندگی سحر ویب سیریز [9]
2020 مقدر عبیرہ سیف الرحمن کی بیٹی
2020 کشف زویا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "'Avengers — Endgame' most Googled film in Pakistan". Daily Times (بزبان امریکی انگریزی). 13 Dec 2019. Archived from the original on 2019-12-13. Retrieved 2020-03-07.
  2. "'Suno Chanda's Raza Talish on his breakthrough role" (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-07-06.
  3. "In conversation with Raza Talish aka Suno Chanda's Mithoo" (بزبان امریکی انگریزی). 18 May 2019. Archived from the original on 2019-05-24. Retrieved 2019-07-06.
  4. "Suno Chanda is back" (بزبان انگریزی). 7 May 2019. Retrieved 2019-07-06.
  5. "Sabeena Farooq" (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-07-06.
  6. "Sabeena Farooq Archives" (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2019-07-06. Retrieved 2019-07-06.
  7. "Sabeena Farooq Biography" (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2019-07-06. Retrieved 2019-07-06.
  8. "Sabeena Farooq on Instagram: "On the big screen. #janaan #actors #photo #blue #pink #happy"". Instagram (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-07-27.
  9. DAWN Staff (20 Aug 2019). "This media platform wants to be the premium digital content creator from Pakistan". Images (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-08-25.

بیرونی روابط

[ترمیم]