سبی ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سبی جنکشن ریلوے اسٹیشن
Sibi Jn Railway Station
محل وقوعسبی
مالکوزارت ريلوے پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)روہڑی-چمن ریلوے لائن
روابطقندھار ریاست ریلوے
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
معذور رسائیHandicapped/disabled access موجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSIB
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
Map
پاکستان ریلوے نیٹ ورک

سبی جنکشن ریلوے اسٹیشن جو کہ روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں برانچ لائن پر واقع ہے۔ یہ قندھار ریاست ریلوے جو کہ سبی سے ہرنائی کو ریلوے لائن جاتی تھی کا جنکشن بھی تھا۔ 2006ء میں یہ ریلوے لائن تخریب کاروں کے ہاتھوں پلوں کے تباہ ہو جانے کی وجہ سے بند ہو گئی۔ جبکہ اب سبی ہرنائی ریلوے ٹریک پر بحالی کا کام جاری ہے۔

اس اسٹیشن سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، جیکب آباد، سکھر، رحیم یار خان، بہاولپور، ملتان، خانیوال، فیصل آباد، جہلم، گجرات، لاڑکانہ اور کوٹری شامل ہیں۔ اس اسٹیشن سے تقریبا25کلومیٹرجنوب مغرب میں کلاچی بستی ہے جوکلاچی، بزداراورمستوئی قبائل پرمشتمل گاؤں ہے،

متناسقات: 29°32′51″N 67°52′12″E / 29.5475°N 67.8699°E / 29.5475; 67.8699

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز

مٹھڑی|- style="text-align: center;"

پچھلا اسٹیشن
یہاں درج کریں
سبی ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
مچھ

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔