سب رنگ (ڈائجسٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
'
مدیر اعلیٰشفیق حسن
مدیرشکیل عادل زادہ
معاون مدیرحسن ہاشمی
علمی معاونینظہیر نفسی، احمد صغیر صدیقی، شاہد اسماعیل اعوان، اقبال فراز، سید محمد اسد رضا
شعبہعمومی
دورانیہماہنامہ
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زباناردو

ماہنامہ سب رنگ ڈائجسٹ کراچی، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک عمومی ڈائجسٹ ہے جسے اردو کے نامور ناول و افسانہ نگار شکیل عادل زادہ نے یکم جنوری 1970ء میں جاری کیا تھا۔ اس ڈائجسٹ نے دیکھتے ہی دیکھتے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے اور اس کی اشاعت ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ گئی۔ سب رنگ کے پہلے شمارے کے مدیر اعلیٰ شفیق حسن، مدیر شکیل عادل زادہ، معاون حسن ہاشمی ، علمی معاونین میں ظہیر نفسی ، احمد صغیر صدیقی ، شاہد اسماعیل اعوان ، اقبال فراز اور سید محمد اسد رضا شامل تھے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 309