سب سے زیادہ انفرادی اسکور کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست - ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایک روزہ بین الاقوامی، ارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور 6 بلند درجہ کی ایسوسیئٹ ٹیموں کے درمیان میں کھیلا جاتا ہے۔[1] یہ ایک اننگ پر مشتمل ایک مخصوص اوورز کا میچ ہے۔

اس وقت اوورز کی مقدار 50 ہے لیکن ماضی میں 55 اور 60 تھی۔[2]

200 اسکور کا پہاڑ عبور کرنے سے پہلے سب سے زیادہ اسکور 194، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی سعید انور اور زمبابوے کے کرکٹ کھلاڑی چارلیس کوینٹری کا تھا۔ ایک روزہ بین الاقوامی میں سب سے پہلے بھارتی کرکٹ کھلاڑی سچن ٹنڈولکر نے جنوبی افریقہ کے خلاف کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم گوالیر، بھارت میں 200 اسکور مکمل کیے۔ روہت شرما واحد ایک ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے تین بار ڈبل سینچری کی ہے۔[3]

فہرست[ترمیم]

درجہ نام اسکور چوکے چھکے اسٹرائیک ریٹ اننگز ٹیم مخالف مقام تاریخ نتیجہ
1 شرما, روہتروہت شرما 264 33 9 152.60 1  بھارت  سری لنکا ایڈن گارڈنز، کولکاتا 13 نومبر، 2014ء جیتے[4]
2 گپٹل, مارٹنمارٹن گپٹل 237* 24 11 145.39 1  نیوزی لینڈ  ویسٹ انڈیز ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم، ویلنگٹن 21 مارچ، 2015ء جیتے[5]
3 سہواگ, وریندروریندر سہواگ 219 25 7 146.97 1  بھارت  ویسٹ انڈیز ہولکر اسٹیڈیم، اندور 8 دسمبر، 2011ء جیتے[6]
4 گیل, کرسکرس گیل 215 10 16 146.25 1  ویسٹ انڈیز  زمبابوے مانوکا اوول، کینبرا 24 فروری، 2015ء جیتے[7]
5 زمان, فخرفخر زمان 210* 24 5 134.61 1  پاکستان  زمبابوے کوئنز اسپورٹس کلب، بولاوایو 20 جولائی، 2018ء جیتے[8]
6 شرما, روہتروہت شرما 209 12 16 132.28 1  بھارت  آسٹریلیا ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 2 نومبر، 2013ء جیتے[9]
7 شرما, روہتروہت شرما 208* 13 12 135.94 1  بھارت  سری لنکا پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ 13 دسمبر، 2017ء جیتے [10]
8 ٹنڈولکر, سچنسچن ٹنڈولکر 200* 25 3 136.05 1  بھارت  جنوبی افریقا کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم، گوالیار 24 فروری، 2010ء جیتے[11]
9 کوینٹری, چارلسچارلس کوینٹری 194* 16 7 124.36 1  زمبابوے  بنگلادیش کوئنز اسپورٹس کلب، بولاوایو 16 اگست، 2009ء ہارے[12]
9 انور, سعیدسعید انور 194 22 5 132.88 1  پاکستان  بھارت ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی 21 مئی، 1997ء جیتے[13]
10 رچرڈز, ویونویون رچرڈز 189* 21 5 111.18 1  ویسٹ انڈیز  انگلستان اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر 31 مئی، 1984ء جیتے[14]
10 گپٹل, مارٹنمارٹن گپٹل 189* 19 2 121.94 1  نیوزی لینڈ  انگلستان روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ)، ساؤتھمپٹن 2 جون، 2013ء جیتے[15]
10 جے سوریا, سنتھسنتھ جے سوریا 189 21 4 117.39 1  سری لنکا  بھارت شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ 29 اکتوبر، 2000ء جیتے[16]
11 کرسٹن, گریگری کرسٹن 188* 13 4 118.24 1  جنوبی افریقا  متحدہ عرب امارات راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی 16 فروری، 1996 ء جیتے[17]
12 ٹنڈولکر, سچنسچن ٹنڈولکر 186* 20 3 124.00 1  بھارت  نیوزی لینڈ راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد، دکن 8 نومبر، 1999ء جیتے[18]
13 واسٹن, شینشین واسٹن 185* 15 15 192.71 2  آسٹریلیا  بنگلادیش شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 11 اپریل، 2011ء جیتے [19]
13 ڈو پلیسز, فاففاف ڈو پلیسز 185 16 3 131.20 1  جنوبی افریقا  سری لنکا نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن 7 فروری، 2017ء جیتے [20]
14 دھونی, مہندر سنگھمہندر سنگھ دھونی 183* 15 10 126.21 2  بھارت  سری لنکا سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور 31 اکتوبر، 2005ء جیتے [21]
14 گانگولی, سوروسورو گانگولی 183 17 7 115.82 1  بھارت  سری لنکا کاؤنٹی گراؤنڈ ٹاؤٹون 26 مئی، 1999ء جیتے[22]
14 کوہلی, ویراتویرات کوہلی 183 22 1 123.65 2  بھارت  پاکستان شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 18 مارچ، 2012ء جیتے [23]
15 ٹیلر, راسراس ٹیلر 181* 17 6 123.12 2  نیوزی لینڈ  انگلستان یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن، ڈنیڈن 7 مارچ، 2018ء جیتے [24]
15 ہیڈن, میتھیومیتھیو ہیڈن 181* 11 10 109.03 1  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ سیڈون پارک، ہیملٹن، نیوزی لینڈ 20 فروری، 2007ء ہارے[25]
15 رچرڈز, ویونویون رچرڈز 181 16 7 144.80 1  ویسٹ انڈیز  سری لنکا نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کراچی 13 اکتوبر، 1987ء جیتے[26]
16 رائے, جیسنجیسن رائے 180 16 5 119.20 2  انگلستان  آسٹریلیا ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن 14 جنوری، 2018ء جیتے[27]

* ظاہر کرتا ہے ناٹ آؤٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Classification of Official Cricket"۔ International Cricket Council۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2009۔
  2. "The difference between Test and one-day cricket"۔ BBC Sport۔ 6 ستمبر 2005۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2009۔
  3. "Rohit: three double-hundreds; Others: four"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017۔
  4. "Sri Lanka tour of India, 4th ODI: India v Sri Lanka at sirkali senthangudi, Nov 13, 2014"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2016۔
  5. "ICC Cricket World Cup, 4th Quarter-Final: New Zealand v West Indies at Wellington, Mar 21, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2016۔
  6. "4th ODI (D/N)، West Indies tour of India at Indore, دسمبر، 8 2011"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2016۔
  7. "ICC Cricket World Cup, 15th Match, Pool B: West Indies v Zimbabwe at Canberra, Feb 24, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2015۔
  8. "Pakistan Tour of Zimbabwe 4th ODI"۔ www.cricbuzz.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2018۔
  9. "Australia tour of India, 7th ODI: India v Australia at Bangalore, Nov 2, 2013"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  10. "2nd ODI (D/N)، Sri Lanka tour of India at Chandigarh, Dec 13 2017"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017۔
  11. "South Africa tour of India, 2nd ODI: India v South Africa at Gwalior, Feb 24, 2010"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  12. "Bangladesh tour of Zimbabwe, 4th ODI: Zimbabwe v Bangladesh at Bulawayo, Aug 16, 2009"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  13. "epsi Independence Cup, 6th Match: India v Pakistan at Chennai, مئی 21, 1997"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  14. "West Indies tour of England, 1st ODI: England v West Indies at Manchester, مئی 31, 1984"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  15. "New Zealand tour of England, 2nd ODI: England v New Zealand at Southampton, Jun 2, 2013"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  16. "Coca-Cola Champions Trophy, Final: India v Sri Lanka at Sharjah, Oct 29, 2000"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  17. "Wills World Cup, 2nd Match: South Africa v United Arab Emirates at Rawalpindi, Feb 16, 1996"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  18. "New Zealand tour of India, 2nd ODI: India v New Zealand at Hyderabad (Deccan)، Nov 8, 1999"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  19. "Australia tour of Bangladesh, 2nd ODI: Bangladesh v Australia at Dhaka, Apr 11, 2011"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  20. "Sri Lanka tour of South Africa, 4th ODI: South Africa v Sri Lanka at Cape Town, Feb 7, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 فروری 2017۔
  21. "Sri Lanka tour of India, 3rd ODI: India v Sri Lanka at Jaipur, Oct 31, 2005"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  22. "ICC World Cup, 21st Match: India v Sri Lanka at Taunton, مئی 26, 1999"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  23. "Asia Cup, 5th Match: India v Pakistan at Dhaka, Mar 18, 2012"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  24. "England tour of New Zealand, 4th ODI: New Zealand v England at Dunedin, Mar 7, 2018"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2018۔
  25. "Australia tour of New Zealand, 3rd ODI: New Zealand v Australia at Hamilton, Feb 20, 2007"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015۔
  26. "7th Match, Reliance World Cup at Karachi, Oct 13 1987"۔ ESPNcricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2018۔
  27. "1st ODI (D/N)، England tour of Australia and New Zealand at Melbourne, Jan 14 2018"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2018۔