سب سے زیادہ فالو ہونے والے فیس بک صفحات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس فہرست میں فیس بک پر سب سے زیادہ فالو ہونے والے پیجز کے نام لکھے گئے ہیں۔

صفحات کی فہرست[ترمیم]

نمبر صفحات کے نام فالورز
(ملین)
اقسام ملک
1 سیمسنگ 159 پروڈکٹ اور سروسز Flag of South Korea.svg جنوبی کوریا
2 کرسٹیانو رونالڈو 122 فٹ بال کھلاڑی Flag of Portugal.svg پرتگال
3 مارک ذكربرگ 116 انٹرنیٹ کا کاروبار Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
4 ریال میدرد 110 فٹبال کلب Flag of Spain.svg ہسپانیہ
5 کوکا کولا مشروب 107 پروڈکٹ اور سروسز Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
6 ایف سی بارسلونا 103 فٹبال کلب Flag of Spain.svg ہسپانیہ
7 شکیرا 99 موسیقار Flag of Colombia.svg کولمبیا
8 CGTN 98 ٹیلی ویژن نیٹورک Flag of the People's Republic of China.svg چین
9 وین دیزل 97 اداکار Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
10 Tasty 97 ابلاغ عامہ Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
11 مسٹر بین 91 عوامی شخصیت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
12 چائنہ ڈیلی 88 اخبار Flag of the People's Republic of China.svg چین
13 لیونل میسی 87 فٹبال کھلاڑی Flag of Argentina.svg ارجنٹائن
14 ایمنیم 86 موسیقار Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
15 یوٹیوب 84 پروڈکٹ اور سروسز Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
16 مکڈونلڈز 79 پروڈکٹ اور سروسز Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
17 ریانا 79 موسیقار Flag of Barbados.svg بارباڈوس
18 عوام کا روزنامہ 77 اخبار Flag of the People's Republic of China.svg چین
19 ویل اسمیت 77 اداکار Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
20 جسٹن بیبر 76 موسیقار Flag of Canada.svg کینیڈا
21 شینہوا نیوز ایجنسی 75 اخبار Flag of the People's Republic of China.svg چین
22 مانچسٹر یونائیٹڈ 73 فٹبال کلب Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
23 ہری پاتر 72 فلم فرنچائز Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
24 مائیکل جیکسن 72 موسیقار Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
25 ٹیلر سوئفٹ 71 موسیقار Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
26 کندی کراش ساگا 71 کھیل Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
27 باب مارلی 70 موسیقار Flag of Jamaica.svg جمیکا
28 Jerusalem Prayer Team 69 Middle East commentator Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
29 یوئیفا چیمپئنز لیگ 67 فٹ بال مقابلہ Flag of Europe.svg یورپی اتحاد
بمطابق 14 جنوری 2020ء (2020ء-01-14)

حوالہ جات[ترمیم]