ستاں دال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ستاں دال
(فرانسیسی میں: Stendhal)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Marie-Henri Beyle)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 جنوری 1783ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرونوبل [9][10][1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 مارچ 1842ء (59 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [11][10][1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مونماغت قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ آتشک   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف [12][13][14][1][15]،  آپ بیتی نگار ،  روزنامچہ نگار ،  سوانح نگار ،  ناول نگار ،  سفارت کار ،  مورخ فن [16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [1][17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سرخ و سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک رومانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 لیجن آف آنر [18]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ستاں دال (انگریزی: Stendhal) (پیدائش: 23 جنوری 1783ء - وفات: 23 مارچ 1842ء) انیسویں صدی کے مشہور فرانسیسی ناول نگار اور ڈراما نویس تھے۔ ان کی کا ناول سرخ و سیاہ دنیا کی سو عظیم کتابیں میں شمار ہوتا ہے۔

حالات زندگی[ترمیم]

ستاں دال 23 جنوری 1783ء کو گرونوبل، مملکت فرانس میں پیدا ہوئے۔ ان کا والد ایک وکیل تھا لیکن ستاں دال کی ان سے کبھی نہیں بنی۔12 سال تک عمر تک ایک پادری سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد انھیں گرونوبل اسکول میں داخل کرا دیا گیا۔ 1799ء میں وہ پیرس چلے گئے جہاں انھوں نے وزارتِ جنگ میں اپنا نام لکھوا دیا۔ انھوں نے اپنی عمر کا زیادہ تر حصہ اطالیہ میں گزارا۔ نپولین کے زوال کے بعد انھوں نے نئے نظام کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا اور واپس میلان چلے گئے۔ لیکن 1811ء میں اطالوی محبان وطن سے دوستی قائم کرنے کی پاداش میں ان کو میلان سے جلا وطن کر دیا گیا۔ پیرس پہنچ کر انھوں نے کئی ادبی حلقوں سے دوستی بڑھائی۔ ان کا ناول Le Rouge et le noir (1830; The Red and the Black)سرخ و سیاہ اور La Chartreuse de Parme (1839، The Charterhouse of Parma) ان کی شاہکار کتابیں مانی جاتی ہیں۔ 1839ء میں ان کا دوسرا شاہکار ناول Chartreuse de Parme (The Charterhouse of Parma) شائع ہوا۔ ستاں دال 23 مارچ 1842ء کو 12 نومبر 1865ء کو پیرس، مملکت فرانس میں انتقال کر گئے۔[19] [20]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • ستاں دال کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
  • ستاں دال انٹرنیٹ آرکائیو پر
  • لیبری واکس (دائرہ عام صوتی کتب) پر ستاں دال کی تصنیفات
  • StendhalForever.com
  • Stendhal's works: text, concordances and frequency list
  • Audio Book (mp3) of The Red and the Black incipit
  • French site on Stendhal
  • Centro Stendhaliano di Milanoآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ digitami.it (Error: unknown archive URL) Digital version of Stendhal's shoulder-notes on his own books.
  •  ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Beyle, Marie Henriدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119255047 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 نومبر 2021 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118617648  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب Henri Marie Beyle — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7
  4. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/439822 — بنام: Stendhal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64q8044 — بنام: Stendhal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Stendhal — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/eb5339188ca8423983e51e5dc59b9c9a — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب BD Gest' author ID: https://www.bedetheque.com/auteur-22462-BD-.html — بنام: Stendhal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/stendhal — بنام: Stendhal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118617648  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118617648  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Стендаль Анри Мари
  11. ربط : https://d-nb.info/gnd/118617648  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. ربط : https://d-nb.info/gnd/118617648  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  13. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1631/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2021
  14. https://cs.isabart.org/person/16402 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  15. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  16. Dictionary of Art Historians ID: https://arthistorians.info/stendhal — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اپریل 2022 — عنوان : Dictionary of Art Historians
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7503971
  18. https://gallica.bnf.fr/ark:/12148/bpt6k7595332n/f2.item.r=BEYLE.zoom — اخذ شدہ بتاریخ: 11 نومبر 2021
  19. ستاں دال، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن
  20. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 42

[[زمرہ:فرانسیسی لاادری]