ستلج ریفارمڈ چرچ آف پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ستلج ریفارمڈ چرچ آف پاکستان
زمرہ بندی پروٹسٹنٹ
تشریق اصلاح شدہ
سیاسی نظام پریسبیٹیرین کلیسیا
حکمرانی پریسبیٹیرین
ماڈریٹر رائیٹ ریورنڈ ارسلان الحق (2015 تا حال) [1]
ممتاز فیلو شپ 20
ایسوسی ایشن ورلڈ ریفارمڈ فیلوشپ ، کوویننٹ کرسچین کوالیشن ، نیشنل اکیومینیکل کونسل پاکستان ، پاکستان الائنس آف چرچز
علاقہ پاکستان/روانڈا
ابتدا اگست 22، 2011؛ 7 سال قبل (2011-08-22)
بہاولپور پاکستان
اجتماعات

0000

ؔ
باضابطہ ویب سائٹ https://www.sutlejreformedchurch.org

ستلج ریفارمڈ چرچ آف پاکستان (انگریزی: Sutlej Reformed Church of Pakistan) جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور میں پہلی پروٹسٹنٹ اصلاح پسند پریسبیٹیرین کلیسیا ہے۔ اس کا آغاز 22 اگست 2011ء کو ہوا۔ یہ کلیسیاء انجیلی منادی اور تبلیغ کے ساتھ ساتھ تعلیمی ، الہٰیاتی ، تکنیکی اور فلاحی میدان میں بھی کام کرتی ہے۔ستلج چرچ کے زیرِ انتظام کلیسیائیں پاکستان بھر میں موجود ہیں اور اس کا صدر دفتر بہاولپور میں ہے[2]۔

اقرارالایمان[ترمیم]

ستلج ریفارمڈ چرچ رسولوں کے عقیدہ اور نقایاہ کے عقیدہ کی توثیق کرتا ہے۔یہ مورث کلیسیاؤں کے عقیدی (نظریاتی) معیار کی تردید نہیں کرتا بلکہ اس کے برعکس ان کی سفارش کرتا ہے اور ویسٹ منسٹر اقرارالایمان ،کیٹی کزم ، ہائیڈل برگ کیٹی کزم اور سنڈ آف ڈارٹ [3] کے اقرارالایمان پر یقین رکھتا ہے۔[4]

بنیادی تعلیمات[ترمیم]

کلیسیائی شراکت[ترمیم]

ستلج ریفارمڈ چرچ آف پاکستان ورلڈریفارمڈفیلوشپ [5] ، نیشنل اکیومینیکل کونسل پاکستان ، پاکستان الائنس آف چرچز اور کوویننٹ کرسچین کوالیشن [6] کا رکن ہے ۔

فہرست ماڈریٹر[ترمیم]

ستلج ریفارمڈ چرچ کا اعلیٰ کلیسیائی عہدہ ماڈریٹر کا ہے۔ماڈریٹر کا چناؤ انتخابات کے ذریعے کیاجاتا ہے اور یہ اس عہدہ پر آئندہ باقاعدہ اجلاس تک مامور رہتا ہے۔ ماڈریٹر چرچ کونسل کے تمام تر اجلاس کا اختیار رکھتاہے۔ ماڈریٹر کا عہدہ پانچ سال کےلئے مقرر کیا گیا ہے [7]۔

شمار کلیسیائی خطاب ماڈریٹر اجلاس کی جگہ سال اجلاس کا شمار
1. دی ویری ریورنڈ اے ایس سلامت بہاولپور 2011ء تا 2015ء پہلا
2. دی رائٹ ریورنڈ ارسلان الحق بہاولپور 2015ء تا حال دوسرا
3. دی رائٹ ریورنڈ 2020ء تا 2025ء تیسرا

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]