ستیانہ بنگلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ضلع فیصل آباد، تحصیل جڑانوالہ کا ایک مشہور شہر، یونین کونسل جہاں یہ زرعی علاقہ ہے اکثریت طبقہ کھیتی باڑی سے وابستہ ہے ستیانہ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کا بہترین مجموعہ ہے جو مل جھل کر پیار محبت سے زندگی گزار رہے ہیں مشہور ادیب و سوانح نگار اشفاق احمد کاتعلق بھی یہاں سے ہے، صوفی پنجابی شاعر بابا جی صمصام کا تعلق بھی اسی علاقہ سے تھا،