مندرجات کا رخ کریں

ستیش شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ستیش شاہ
(مراٹھی میں: सतीश शाह)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 جون 1951ء [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 اکتوبر 2025ء (74 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گردے فیل   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  کنسلٹنٹ [3]،  مصنع لطیفی ترقی دہندہ [3]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان مراٹھی ،  ہندی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ستیش روی لال شاہ (25 جون 1951ء-25 اکتوبر 2025ء) بھارتی اداکار تھے جو فلموں میں اپنے مزاحیہ کرداروں کے لیے مشہور ہوئے، جن میں نمایاں فلمیں جانے بھی دو یارو (1983ء)، ”یہ جو ہے زندگی“ (1984ء)، ”سارا بھائی ورسس سارا بھائی“ (2004ء) میں ہوں نا (2004ء)، کل ہو نہ ہو (2003ء)، فنا (2006ء) اور اوم شانتی اوم (2007ء) ہیں۔

2008ء میں انھوں نے ارچنا پورن سنگھ کے ساتھ کامیڈی سرکس میں شریک جج کے طور پر کام کیا۔ 2015ء میں انھیں فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا سوسائٹی کے رکن کے طور پر بھی مقرر کیا گیا۔[4][5]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

ستیش شاہ مانڈوی سے تعلق رکھنے والے کچھی گجراتی تھے۔ ستیش شاہ کی پیدائش 25 جون 1951ء کو ممبئی میں ہوئی۔ انھوں نے اپنی تعلیم سینٹ زیویئرس کالج، ممبئی سے مکمل کی اور پھر فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیاسے اداکاری کی تربیت حاصل کی۔[6][7]

فنی زندگی

[ترمیم]

انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1970ء کی دہائی میں فلموں سے کیا۔ انھیں اصل شہرت ٹی وی شو ’یہ جو ہے زندگی‘ سے ملی۔[7]

انھوں نے 1970ء کی فلم بھگوان پرش سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور دہائی بعد امراؤ جان اور البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے جیسی فلموں میں پہچان بنائی۔ بنیادی طور پر مزاحیہ اداکار سمجھے جانے والے ستیش نے 1980ء، 1990ء اور 2000ء کی دہائیوں میں اپنے فنی سفر میں مختلف کردار ادا کیے، جس کا آغاز 1978ء میں پہلی فلم ”اروند دیسائی کی عجیب داستان“ سے ہوا۔

چار دہائیوں پر محیط کیریئر میں ستیش شاہ نے بھارتی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں اپنی ورسٹائل اداکاری سے منفرد مقام بنایا۔ اور انھوں نے 250 سے زائد فلموں میں کام کیا جب کہ ڈراما سیریل کی تعداد بھی کہیں زیادہ ہے۔ [8][9] بالی ووڈ میں اپنے فنی سفر کے علاوہ وہ کامیڈی سرکس کے جج بھی رہے۔

کُندن شاہ کی ہدایت کاری میں بنی 1984ء کی کلٹ کامیڈی فلم جانے بھی دو یارو میں میونسپل کمشنر ڈی میلو کی لاش کا کردار ان کا سب سے یادگار رہا، 1984ء کے سِٹ کوم ”یہ جو ہے زندگی“ میں اپنے کرداروں کے لیے جانے جاتے تھے جس کی ہدایت کاری کندن شاہ اور منجُل سنہا نے کی تھی، جہاں انھوں نے 55 اقساط میں 55 مختلف کردار ادا کیے تھے اور 1995ء میں ٹیلی ویژن سیریل ”زی ٹی وی - فلمی چکر“ میں پرکاش کا کردار ادا کیا تھا، جس میں وہ 50 اقساط میں جلوہ گر ہوئے۔[10][11] انھوں نے 2004ء کے ٹیلی ویژن شو ”سارا بھائی ورسس سارا بھائی“ میں اندراودھن سارا بھائی کے طور پر بھی کام کیا۔ ”فلمی چکر“ اور ”سارا بھائی ورسس سارا بھائی“ دونوں میں ان کی جوڑی رتنا پاٹھک شاہ کے ساتھ تھی۔[12] 1997 ءمیں انھوں نے ”گھر جمائی“ میں 80 اقساط کے ساتھ ساتھ ڈی ڈی 2 کے لیے 109 اقساط میں سوروپ سمپت کے ساتھ سیریل ”آل دی بیسٹ“ میں مرکزی کردار ادا کیا۔

ستیش شاہ نے اپنے فنی کیریئر میں "جانے بھی دو یارو"، "مالا مال", "ہیرو ہیرالال"، "سارابھائی ورسز سارابھائی"، "کل ہو نہ ہو"،"میں ہوں نا" اور "اوم شانتی اوم" سمیت کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے۔ اس کے علاوہ انھوں نے دل والے دلہنیا لے جائیں گے، ہم آپ کے ہیں کوں، ہیرو نمبر ون، ہم ساتھ ساتھ ہیں، بھوت ناتھ، فنا اور کبھی خوشی کبھی غم جیسی عالمی شہرت یافتہ ہٹ فلموں میں بھی کام کیا۔ انھوں نے سلمان خان، شاہ رخ خان، عامر خان اور سیف علی خان سمیت تقریباً تمام بڑے بولی وڈ اسٹارز کے ساتھ کام کیا۔[13][9]

فلموگرافی

[ترمیم]

فلمیں

[ترمیم]
سال فلم کردار ساتھی فنکار نوٹ/حوالہ
1974ء جنگل کوئن گجیندر چوہان، پونم دیس گپتا، دلیپ تاہل [14]
1976ء بوں گا چور شوبھنی سنگھ، دلجیت کور، راکیش بیدی، سریش اوبرائے شارٹ فلم[15][16]
1978ء طوفانی ٹکر موہن چوٹی، ریکھا چوہان، آزاد ایرانی، ہرکلیس [17]
اروند ڈیسائی کی عجیب داستان مہیش دلیپ دھون، انجلی پیگانکر، شری رام لاگو، اوم پوری [18]
1979ء گمن کماٹی پورہ جانے والا مسافر فاروق شیخ، سمیتا پاٹیل، نانا پاٹیکر، [19]
1980ء البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے نصیر الدین شاہ، شبانہ اعظمی، سمیتا پاٹیل، دلیپ دھون، اوم پوری [20]
1981ء امراؤ جان داروغٖہ دلاور ریکھا، فاروق شیخ، راج ببر، نصیر الدین شاہ، مقری [21]
1982ء شکتی ستیش دلیپ کمار، امیتابھ بچن، سمیتا پاٹیل، راکھی، [22]
میری کہانی ڈولن دلیپ دھون، ٹوم الٹر، [23]
ساتھ ساتھ ستیش شاہ فاروق شیخ، دپتی نول، افتخار، [24]
1983ء جانے بھی دو یارو کمشنر ڈی میلو نصیر الدین شاہ، روی باسوانی، بھکتی بھاروے، پنکج کپور، اوم پوری، نینا گپتا، ستیش کوشک [25]
کیسے کیسے لوگ چوپٹ وجیندر گھاٹکے، ساریکا، آئشہ جھلکا، [26]
ارد ستیا ڈکیت اوم پوری، سمیتا پاٹیل، [27]
1984ء پرانا مندر لکڑ ہارا، سانگا منیش بہل، آرتی گپتا، پنیت ایسر، [28]
میری عزت بچاؤ کامنی بھاٹیہ، انو دھون، بنجمن گیلانی، زبیدہ [29]
بھاونا مسٹر سنہا مارک زبیر، شبانہ اعظمی، سعید جعفری، کنول جیت سنگھ [30]
موہن جوشی حاضر ہو ایڈووکیٹ گوکھلے بھیشم ساہنی، نصیر الدین شاہ، دینا پاٹھک، موہن گوکھلے، امجد خان، پنکج کپور، [31]
1986ء پیچھا کرو گیری ہری ہرا فاروق شیخ، روی باسوانی، روما مانیک، امجد خان، انوپم کھیر، بیربل [32]
میں بلوان پیٹر دھرمیندر، متھن چکرورتی، میناکشی، سریش اوبرائے، جانی لیور [33]
ودھان وجے اروڑا، پونم دیس گپتا، امجد خان، رمیش دیو، [34]
وکرم بیتال بیتال وکرم گوکھلے، انجانا ممتاز، دیپیکا چکھالیہ، موہن شیری [35]
امرت رام چرن راجیش کھنہ، سمیتا پاٹیل، ارونا ایرانی، دلجیت کور، شفیع انعامدار [36]
لو 86 حوالدار سانڈو گووندا، نیلم، روہن کپور، تنوجا، روی باسوانی، جانی لیور [37]
بھگوان دادا بجلی (سری دیوی )کا سرپرست راکیش روشن، رجنی کانت، سری دیوی، ہرتیک روشن، ڈینی [38]
اوم راجیش کھنہ، منداکنی، امجد خان، پریم چوپڑا، گلشن گروور، [39]
آگ اور شعلہ ودیا ساگر، کالج اسٹوڈنٹ جتیندر، سری دیوی، منداکنی، شوما آنند، سریش اوبرائے، شکتی کپور [40]
انوکھا رشتہ ناصر خان راجیش کھنہ، سمیتا پاٹیل، تنوجا، شفیع انعامدار، بینا بینرجی [41]
1987ء گمٹ جمٹ پولیس انسپکٹر پوٹانے سچن پلگاؤنکر، اشوک سرف، ورشا اسگاؤنکر، وجو کھوٹے، مراٹھی فلم[42]
اپنے اپنے دھیرج جتیندر، ریکھا، کرن شاہ، منداکنی، ہیما مالنی، قادر خان، [43]
کل یک اور رامائن پولیس انسپکٹر ٹھاکر ہنومان منوج کمار، مادھوی، [44]
جان ہتھیلی پر دھرمیندر، جیتندر، ہیما مالنی، ریکھا، راج ببر، رنجیت، شکتی کپور [45]
عوام ترلوکی پرساد راجیش کھنہ، پونم ڈھلون، سمیتا پاٹیل، اشوک کمار، راج ببر [46]
دل جلا آزاد مودی جیکی شروف، فرح ناز، تنوجا، ریٹا بہادری، ڈینی، انو کپور [47]
پرم دھرم تولو رام متھن چکرورتی، موسمی چٹرجی، سمیت سہگل، منداکنی، نوین نشچل، [48]
1988ء گھر والی باہر والی آنند رستوگی فاروق شیخ، انورادھا پاٹیل، کِم، جاوید خان، ستیندر کپور [49]
ایک ہی مقصد پاگل شاعر راج کرن، اوم پوری دیویا رانا، ڈینی، بھارت بھوشن [50]
مالامال گووندا سکھا رام گوڑ بولے نصیر الدین شاہ، پونم ڈھلون، منداکنی، آدتیہ پنچولی، دلیپ تاہل [51]
آگے کی سوچ دادا کونڈھکے، سوپنا، شکتی کپور، بندنی مشرا، ہما خان، رضا مراد [52]
مار دھاڑ ہیمنت برجے، منداکنی، پونیت ایسر، نوین نشچل، سداشیو امرپارکر [53]
ویرانہ (فلم) ہچکاک ہیمنت برجے، جاسمین، ساحلا چڈا، وجیندر گھاٹگے، [54]
گھر گھر کی کہانی آشا (فرح ناز) کا بھائی رشی کپور، گووندا، جیا پردا، فرح ناز، قادر خان، اشوک سرف، ارونا ایرانی [55]
گھر میں رام گلی میں شیام مسٹر شریواستو گووندا، نیلم، انوپم کھیر، خوشبو، جونی لیور، ریٹا بہادری [56]
کمانڈو رام چونگ متھن چکرورتی، منداکنی، ہیمنت برجے، ڈینی، شکتی کپور، ڈینی [57]
جوانی کی لہریں راکیش پانڈے، نتاشا سنہا، نیرج اسرانی، ہیما گپتا، [58]
آج کا روبن ہڈ رام داس یادو اتپل دت، نانا پاٹیکر، رابی گھوش، [59]
ہیرو ہیرا لال بھگوان نصیر الدین شاہ، سنجنا کپور، کرن کمار، موہن گوکھلے، سعید جعفری [60]
1989ء انجام
دوست غریبوں کا برکت علی خان/ بھولے رام گووندا، نیلم، سمیت سہگل، رضا مراد، وجے اروڑا، کمل کپور [61]
کھوج بوبی سنگھ رشی کپور، نصیر الدین شاہ، کمی کاٹکر، ڈینی، اوم شیو پوری [62]
بڑے گھر کی بیٹی رشی کپور، شمی کپور، میناکشی، راج کرن، ارونا ایرانی، اشوک سرف [63]
سچائی کا بول بالا اکرم دیوآنند، جیکی شروف، میناکشی، سوپنا، پریم چوپڑا، گلشن گروور [64]
پرانی حویلی منگو/ کالا گنگو دیپک پرشار، امیتا نانگیا، انیل دھون، شہزاد خان، وجے اروڑا [65]
مہا دیو بنسی لال پٹواری ونود کھنہ، میناکشی، راج ببر، انوپم کھیر، ششی کپور، کرن کمار
تیرے بنا کیا جینا کنٹریکٹ کلر شیکھر سمن، مون مون سین، راج کرن
حساب خون کا نند لال پٹیالے والا متھن چکرورتی، پونم ڈھلون، منداکنی، راج ببر، بندو
کلرک بی ایم شرما منوج کمار، راجیندر کمار، محمد علی، زیبا، اشوک کمار، ریکھا، انیتا راج
توہین ڈاکٹر جتن مٹھل راج ببر، ششی کپور، ڈمپل کپاڈیہ، پدمنی کولہاپوری، جگدیپ
ناگ ناگن چمپالال، چمڑے والا پونیت ایسر، رجنی بالا، فیروز ایرانی، منداکنی، رضا مراد، وجیتا پنڈت
لڑکی وجنتی مالا
لڑائی رادھے شیام پنڈت متھن چکرورتی، ریکھا، ڈمپل کپاڈیہ، آدتیہ پنچولی، منداکنی،
1990ء میری للکار پونیت ایسر، سمیت سہگل، قادر خان، روہنی، رضا مراد، سری پردھا
اپمان کی آگ مونٹی ناگ پال گووندا، سونم، قادر خان، کرن کمار
شیطان علاقہ فنتوش دیپک پرشار، سری پردھا، کنولجیت سنگھ، رنجیت،
حاتم طائی نظرل جتیندر، سنگیتا بجلانی، سونو والیہ، امریش پوری، آلوک ناتھ
میرا پتی صرف میرا ہے دیا بھائی (لینڈ لارڈ) جتیندر، ریکھا، رادھیکا سرتھ کمار، اپل دت، انوپم کھیر،
جنگل لو راکی، کیرتی سنگھ، مہیش آنند، گوگو کپور، ارونا ایرانی
چور پہ مور سیٹھ تجوری مل نصیر الدین شاہ، کرن شاہ، سونم، نیلم، اشوک سرف
امبا نیل کنٹھ انیل کپور، شبانہ اعظمی، میناکشی، کرن جونیجا، کنولجیت سنگھ،
پتھر کے انسان رام سنگھ، ڈرائیور ونود کھنہ، جیکی شروف، سری دیوی، پونم ڈھلون، مون مون سین،
کالی گنگا منیم گووندا، ڈمپل کپاڈیہ، سریش اوبیرائے، انورادھا پاٹیل،
تھانیدار (1990ء فلم) پولیس کانسٹیبل رنگیلے جتیندر، سنجے دت، جیاپردھا، مادھوری، کرن کمار،
1991ء جان پہچان عبد المالک شیکھر سمن، سدھا چندرن، اتپل دت، سشما مکھرجی
بہاروں کی منزل مونا امبیگاؤنکر، ریما لاگو، آلوک ناتھ
نام چین ستیہ آدتیہ پنچولی، ایکتا سونی، رضا مراد، گلشن گروور، سری پردھا
مہندی بن گئی خون سمیت سہگل، جوہی چاولہ، بیربل
بے نام بادشاہ گنپت انیل کپور، جوہی چاولہ،
نرسہما انیل سکسینہ سنی دیول، ڈمپل کپاڈیہ، ارمیلا، اوم پوری، روی بہل، جونی لیور
پھول وتی سدھا چندرن، ارونا ایرانی، راج کرن، قادر خان، اپاسنا سنگھ
رام وتی حوالدار کنہیا اپاسنا سنگھ، کرن کمار، قادر خان
پرتیکار انسپیکٹر کے داس انیل کپور، مادھوری، راکھی، نیروپا رائے، اوم پرکاش، سونو والیہ
دیس واسی شیشوپال راجیو گوسوامی، پونم ڈھلون، منوج کمار، ہیما مالنی، منداکنی، انوپم کھیر
ناگ منی سمیت سہگل، ارچنا پورن سنگھ، شیکھا سروپ، ڈسکو شانتی، کونیکا
دھرم سنکٹ میواڑی لال ونود کھنہ، امرتا سنگھ، ساحلا چڈا، راج ببر، دارا سنگھ، اسرانی
1992ء ابھی ابھی پروفیسر شاستری سوریا، روبینہ خان، منیش بہل، تنوجا
دل والے کبھی نہیں ہارے ریشم لال/جینی راہول رائے، پرتھوی، نغمہ، ورشا اسگاؤنکر،
سنگیت دھرپد کمار جیکی شروف، مادھوری، ارونا ایرانی
آج کا غنڈہ راج پولیس انسپیکٹر چرن جیوی، میناکشی، راج ببر، شرت سکسینہ، گیتا، انیس بزمی 1991ء کی تیلگو فلم گینگ لیڈر کا ری میک
تلک رام سدھارتھ، شلپا شروڈکر، پونم جھاور،
گرفت ہیمنت برجے، مکیش کھنہ، روی کشن، شگفتہ علی،
گنجن فاروق شیخ، دیباشری رائے
1993ء واجوا رے واجوا بابو لال جین اشوک سرف، اجنکیہ دیو، پرشانت داملے، مراٹھی فلم
آجا میری جان پولیس انسپکٹر کرشن کمار، تانیہ سنگھ، شمی کپور، پران، پونم دیس گپتا، دیون ورما
بم بلاسٹ پولیس انسپکٹر انیل چھٹ پٹے رونیت رائے، آدتیہ پنچولی، کشوری شاہانے، شکتی کپور
عاشق آوارہ انسپکٹر جوگن مل سیف علی خان، ممتا کلکرنی، منیش بہل، پنکج دھیر، قادر خان
سینک الکا (اشونی بھاوے) کا والد اکشے کمار، اشونی بھاوے، فرحین، رونیت رائے،
کیسے کیسے رشتے چوپٹ شہباز خان، عائشہ جھلکا، وکاس آنند، شکتی کپور، کرن کمار
بے وفا کی خاطر ارچنا پورن سنگھ، گلشن گروور
بوائے فرینڈ کمشنر روی بیل، شیبا، کرن کمار
1994ء گھر کی عزت رانی (بندو) کا شوہر جتیندر، رشی کپور، آشا پاریکھ، جوہی چاولہ، انیتا راج، بندو
کبھی ہاں کبھی ناں سائمن گنزالویز شاہ رخ خان، دیپک تجوری، کویتا کرشنا مورتی، گوگا کپور
انوکھا پریم یدھ پرشانت، ممتا کلکرنی، ستارہ، رامی ریڈی، برہمانندم، شکتی کپور 1992ء کی تیلگو فلم پریما شیکھرم کا ہندی ورژن
ہم آپ کے ہیں کون ڈاکٹر سلمان خان، مادھوری، منیش بہل، رینوکا شاہانے، آلوک ناتھ
اسٹنٹ مین مستان جیکی شروف، زیبا بختیار، شکتی کپور، ٹینو آنند
تیسرا کون بنگو ناگ پورکر متھن چکرورتی، چنکی پانڈے، سومی علی، جاوید جعفری،
1995ء بازی ایڈیٹر رائے عامر خان، ممتا کلکرنی، پریش راول، رضا مراد، اسرانی
دل والے دلہنیا لے جائیں گے اجیت سنگھ شاہ رخ خان، کاجل، پرمیت سیٹھی، امریش پوری
اکیلے ہم اکیلے تم گلبدن کمار عامر خان، منیشا کوئرالا،
بے وفا صنم قیدی نمبر 370 کرشن کمار، شلپا شروڈکر، اسرانی، سری پردھا، شکتی کپور
جملا او جملا گنیشور ڈنڈگے اشوک کمار، لکشمی کانت برڈے، مرنال کلکرنی، اشوک سرف مراٹھی فلم
ڈانس پارٹی مسٹر شرما، سویٹی کے پاپا رمن تریکھا، آرتی ناگپال، ریمون سنگھ، علی اصغٖر
موہنی فاروق شیخ، پروسنجیت چیٹرجی، رچنا بینرجی، رابی گھوش، بنگالی فلم
پیٹر جان اپرنا شرما شارٹ فلم
1996ء ساجن چلے سسرال رام پیارا گووندا، کرشما کپور، تبو، شکتی کپور، ستیش کوشک
1997ء آر یا پار جگدیش جیکی شروف، دیپا ساہی، ریتو شیو پوری، پریش راول
جڑواں کانسٹینل/ انسپکٹر، گرو سلمان خان، کرشما کپور، رمبھا، شکتی کپور، مکیش رشی
ہیرو نمبر ون پپی گووندا، کرشما کپور، پریش راول، قادر خان، ہریش
اگنی چکرا ستیش سدا رنگانی نصیر الدین شاہ، گووندا، ڈمپل کپاڈیہ، سومی علی، راج کرن
ہمالیہ پترا میجر ماتھر ونود کھنہ، اکشے کھنہ، ہیما مالنی، انجلی زاویری، جونی لیور
میرے سپنوں کی رانی سبھاش سنجے کپور، مدھو، ارمیلا، لکشمی کانت برڈے، اسرانی
کون روکے گا مجھے گووندا، چنکی پانڈے، نغمہ
غلامِ مصطفیٰ قوال نانا پاٹیکر، روینہ ٹنڈن، پریش راول، سوپنل جوشی، رادھیکا سرتھ کمار
1998ء ڈھونڈتے رہ جاؤ گے سیٹھ موتی چند نصیر الدین شاہ، شمی کپور، امر اپادھیائے، جاوید جعفری، انترا مالی، دلیپ تاہل فلم پروڈیوسر بھی
سات رنگ کے سپنے بلدیو اروند سوامی، جوہی چاولہ، فریدہ جلال، انوپم کھیر
گھر والی باہر والی آنند رستوگی انیل کپور، روینہ ٹنڈن، رمبھا، اسرانی، ستیش کوشک، قادر خان
ترچھی ٹوپی والے گوکل پائی اندر کمار، چنکی پانڈے، مونیکا بیدی، ریتو پرنا، قادر خان
پریم اگن پرنسپل بالن فردین خان، میگھنا کوٹھاری، راج ببر، سمیر ملہوترا
برسات کی رات دھرمیندر، ویشنوی وسنت، محمود
شانتی شانتی شانتی آنندمورتی، سدھارتھ (آر مادھون) کا والد عباس، آر مادھون، پریما، سدھا بیلاواڑی، پرکاش راج کنڑا فلم
1999ء اناڑی نمبر ون ستار گووندا، روینہ ٹنڈن، سمرن،
ہم ساتھ ساتھ ہیں پریتم شکلا سلمان خان، سیف علی خان، منیش بہل، تبو، کرشما کپور، سونالی بیندرے، مہیش ٹھاکر، نیلم
2000ء کہو نا۔۔۔ پیار ہے روہیت (ہرتیک روشن )کا مالک مکان ہرتیک روشن، امیشا پاٹیل، انوپم کھیر، دلیپ تاہل، منیش بہل
پھر بھی دل ہے ہندوستانی کاکا چوہدری شاہ رخ خان، جوہی چاولہ، جونی لیور، پریش راول
سالی پوری گھروالی ڈولی بندرا، جے دیوی، اجے شاہ
ہر دل جو پیار کرے گا مہیش ہیروانی سلمان خان، پریتی زنٹا، رانی مکھرجی، نیرج ووہرا، اسرانی
2002ء کتنے دور کتنے پاس ویر سنگھ، جیت سنگھ راٹھور، بھنور سنگھ فردین خان، امرتا راؤ، ناصر خان [66]
پیار کی دھن کوبیر ملند سمن، سواتی، حنا، نرمل پانڈے
مجھ سے دوستی کروگے! مسٹر ساہنی ہرتیک روشن، کرینا کپور، رانی مکھرجی، ادے چوپڑا،
جینا صرف میرے لیے ایڈیٹر/پبلشر توشار کپور، کرینا کپور، ملیکا شراوت
ساتھیا اوم سہگل وویک اوبیرائے، رانی مکھرجی، سندھیا مریدل، سروپ سمپت
میری دھوتی تیرا گھاگرا ستنم کور، انامیکا، یوگیندر کونکر
2003ء تجھے میری قسم ستیش کھنہ، انجو کے والد رتیش دیش مکھ، جنیلیا ڈی سوزا، شریا سرن [67]
لو ایٹ ٹائم اسکوائر گجراتی ہوٹل کا مالک دیو آنند، چیتنیا چوہدری، شعیب خان، مون مون سین، وکرم گوکھلے
عشق وشق مسٹر ماتھر شاہد کپور، امرتا راؤ، شہناز تریشری والا
چلتے چلتے منو بھائی شاہ رخ خان، رانی مکھرنی، جونی لیور
کچھ نہ کہو راکیش، راج کے انکل ابھیشیک بچن، ایشوریہ رائے،
کل ہو نہ ہو کرشن بھائی پٹیل شاہ رخ خان، پریتی زنٹا، سیف علی خان
آوٹ آف کنٹرول دھرمیندر پونی رتیش دیش مکھ، ہرشتا بھٹ، برانڈے راڈریک
2004ء مستی ڈاکٹر سریش کپاڈیہ اجے دیوگن، وویک اوبرائے، آفتاب شیوداسانی، رتیش دیش مکھ، امرتا راؤ
میں ہوں نا (فلم) پروفیسر مادھو رسائی شاہ رخ خان، زید خان، سنیل شیٹی، سشمیتا سین، امرتا راؤ، نصیر الدین شاہ
مجھ سے شادی کروگی سورج پرکاش اکشے کمار، سلمان خان، پریانکا چوپڑا
کس کس کی قسمت میں احمد رفسنجانی ملیکا شراوت، رتی اگنی ہوتری، دھرمیندر
2005ء بچ کے رہنا رے بابا مول چند فقیر چند من سکھانی ملیکا شراوت، ریکھا، پریش راول
پیار میں ٹوئسٹ کھنہ رشی کپور، ڈمپل کپاڈیہ، سچن کھرانا، وکاس بھلا،
رام جی لندن والے بھیشم بر مہرا، امگریشن آفیسر آر مادھون، سمیتا بنگارگی، ہرش چھایا،
شادی نمبر ون کوٹھاری سنجے دت، فردین خان، زید خان، شرمن جوشی، ایشا دیول، آئشہ تاکیہ،
2006ء فنا کرنل مان سنگھ عامر خان، کاجل، رشی کپور، کرن کھیر
لو کے چکر میں نیہا کے والد رشی کپور، اکشت بھاٹیہ، نمیتا
آف شور دیویندر تیواری ملائیکا شینوئے، نیل بھوپلام انگریزی فلم
سینڈوچ چیلا رمانی گووندا، روینہ ٹنڈن، ماہیما چوہدری، منیش بہل، شمی کپور، مشتاق خان
آرین کرن سہیل خان، سنیہا الال، اندر کمار،
دل لگا کے دیکھو گووندا، منیشا کوئرالا، رونیت رائے نامکمل
دیوانہ تیرے نام کا اکشے کھنہ، کرشما کپور، قادر خان نامکمل
2007ء پنگا نہ لو کرسن بھائی شاہ کنال روئے کپور، اوم پوری، پریانکا یادو
اوم شانتی اوم پارتھو داس، فلم ڈائریکٹر شاہ رخ خان، دپیکا پدوکون، شریاس تلپڑے، ارجن رامپال، کرن کھیر
جسٹ میریڈ چترویدی فردین خان، ایشا دیول، نیلما عظیم، مکل دیو
2008ء بھوت ناتھ پرنسپل جے جے ایرانی امیتابھ بچن، جوہی چاولہ، شاہ رخ خان [68]
دھوم دھڑاکا جگنیش جیکی شروف، آرتی چھابڑیا، انوپم کھیر
دے تالی رتیش دیش مکھ، آفتاب شیوداسانی، آئشہ تاکیہ، ریمی سین، ہرشتا بھٹ، مکل دیو
2009ء ہارن اوکے پلیز مزمل ابراہیم، ریمی سین، نانا پاٹیکر
پل پل دل کے ساتھ جان ابراہام اجے جدیجا، ونود کمبلے، ماہی گل،
مسٹر فراڈ
کل کس نے دیکھا کپور، میشا کے والد جیکی بھگنانی، ویشالی ڈیسائی، رشی کپور
2010ء چانس پہ ڈانس اسکول پرنسپل شاہد کپور، جنیلیا ڈی سوزا، منیش بہل
جانے کہاں سے آئی ہے راجیش کے والد رتیش دیش مکھ، جیکلین فرنینڈس، وشال ملہوترا، سونل سہگل
بندہ یہ بنداس ہے گووندا، آشیش چوہدری، لارا دتہ، بومن ایرانی ریلیز ملتوی
ملیں گے ملیں گے ترلوک کپور شاہد کپور، کرینا کپور، آرتی چھابڑیا
کھچڑی : دی مووی بھگوان سپریا پاٹھک، اننگ ڈیسائی، راجیو مہتا
2011ء را ون وکیل انکل شاہ رخ خان، کرینا کپور، ارجن رامپال
آلویز کبھی کبھی ایجنٹ کینی جی علی فاضل، وجے راز، گزیلی مونتاریو
2012ء گولا بیرج مکتا بھاروے، سبود بھاوے، موہن آگاشے، منوج جوشی، مراٹھی فلم
آ نیو لو اشٹوری ڈی ڈی راکیش بپت، اننیا چڈا، گرپریت کور
2013ء رمیا وستا ویہ رماکانت گرش تورانی، شروتی ہاسن، پونم ڈھلون، سونو سود، ونود کھنہ،
کلب 60 من سکھانی فاروق شیخ، ساریکا، شرت سکسینا، زرینہ وہاب، رگھوویر یادو، ونیت کمار [69]
2014ء ہم شکل وائی ایم راج سیف علبی خان، رتیش دیش مکھ، رام کپور، تمنا بھاٹیہ، بپاشا باسو، ایشا گپتا
2018ء تکا فِٹ میمو چکرورتی، سنیل پال، مکل دیو، ویشالی ڈیسائی، مہیش منجریکر

Television

[ترمیم]
Title Year Role Note Ref.
یہ جو ہے زندگی 1984ء–1986ء متفرق کردار [70][71]
دھمال دے دھمال 1987ء–1988ء ٹی وی شو [72]
سوری پروفیسر 1993ء–
پی اے صاحب 1994ء– ہیمانی شیو پوری
میں اناڑی تو اناڑی 1995ء– شمی کپور، شیکھر سمن
فلمی چکر 1993ء–1995ء پرکاش جیسوال [73]
بیوی تو بیوی سالا رے سالا 1996ء–1997ء ڈاکٹر راج سیٹھی
مست مست زندگی 1997ء–1998ء
گھر جمائی 1997ء–1998ء وشمبر مہرا آر مادھون، مندرا بیدی [74]
آل دی بیسٹ 1997ء–1998ء
ٹاپ ٹین 1999ء میزبان [75]
نہلے پہ دہلا 1999ء–2000ء
سارا بھائی ورسز سارا بھائی 2004ء–2006ء; 2017ء اندرودن سارا بھائی فاتح : بہترین اداکار ایوارڈ [76][77]
کامیڈی سرکس 2007ء–2008ء جج
یونائیٹڈ کچھے 2023ء جوگی چمن لال پاٹیل

اعزازات و ایوارڈز

[ترمیم]
Year Award Category Work Result
1985 فلم فئیر ایوارڈ فلم فیئر اعزاز برائے مزاحیہ کردار میں بہترین کارکردگی style="background: #FDD; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="no table-no2"|نامزد
2005 انڈین ٹیلی ویژن اکیٖڈمی ایوارڈ مزاحیہ کردار میں بہترین اداکار سارا بھائی ورسز سارا بھائی| style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح
انڈین ٹیلی ایوارڈ| style="background: #FDD; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="no table-no2"|نامزد
style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح
2017 انڈین ٹیلی ویژن اکیٖڈمی ایوارڈ style="background: #99FF99; color: black; vertical-align: middle; text-align: center; " class="yes table-yes2"|فاتح

ذاتی زندگی اور موت

[ترمیم]

ستیش شاہ نے 1972ء میں ڈیزائنر مدھو شاہ سے شادی کی۔ 2020ء میں کووڈ 19 وبا کے دوران ستیش میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ انھیں 20 جولائی کو ممبئی کے لِیلاوتی ہسپتال میں داخل کیا گیا اور مکمل صحت یابی کے بعد 28 جولائی کو چھٹی دے دی گئی۔ وہ 25 اکتوبر 2025ء کو گردے سے متعلق مسائل کی وجہ سے 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[78][79]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ربط: https://www.imdb.com/name/nm0787474/ — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2019
  2. ناشر: دکن ہیرالڈ Veteran actor Satish Shah, known for Sarabhai vs Sarabhai, Jaane Bhi Do Yaaro, passes away at 74 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اکتوبر 2025 — سے آرکائیو اصل فی 27 اکتوبر 2025
  3. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1036667944 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  4. "Satish Shah, producer B P Singh among three appointed to FTII society". The Indian Express (بزبان انگریزی). 14 Nov 2015. Retrieved 2021-04-22.
  5. "Satish Shah: Veteran Actor Passes Away". Deccan Herald (بزبان بھارتی انگریزی). Retrieved 2025-10-25.
  6. "سینئر اداکار ستیش شاہ چل بسے"۔ روزنامہ اعتماد۔ 2025-12-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-10-26
  7. 1 2 "مشہور کامیڈی اداکار ستیش شاہ کا دیہانت"۔ روزنامہ سیاست
  8. "بالی ووڈ کے سینئر اداکار ستیش شاہ 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے"۔ روزنامہ جنگ
  9. 1 2 "بھارتی اداکار ستیش شاہ چل بسے"۔ ڈان نیوز
  10. "Satish Shah: A comic genius with a sparkling sense of the absurd". India Today (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2020-10-11. Retrieved 2020-04-14.
  11. "What made Yeh Jo Hai Zindagi such an important show". Hindustan Times (بزبان انگریزی). 14 Jan 2016. Archived from the original on 2020-03-25. Retrieved 2020-04-14.
  12. "Cast of Sarabhai vs Sarabhai: Where are they now?". The Indian Express (بزبان انگریزی). 14 Apr 2020. Retrieved 2021-04-22.
  13. shah-fan-acting-reality-revealed-abi-ws-l-578180.html "ستیش شاہ"۔ نیوز 18 اردو {{حوالہ ویب}}: |یوآرایل= پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)[مردہ ربط]
  14. "جنگل کوئن (1974) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  15. Ronjita Kulkarni (8 فروری 2007)۔ "The rare, first movies of Bollywood's best"۔ Rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-10-25
  16. "بونگا(1976) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  17. "طوفانی ٹکر(1978) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  18. "اروند ڈیسائی کی عجیب داستان (1978) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  19. "گمن (1979) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  20. "البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے (1980) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  21. "امراؤ جان (1981) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  22. "شکتی(1982) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  23. "میری کہانی (1982) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  24. "ساتھ ساتھ(1982) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  25. "جانے بھی دو یارو (1983) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  26. "کیسے کیسے لوگ (1983) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  27. "ارد ستیا(1989) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  28. "پرانا مندر (1984) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  29. "میری عزت بچاؤ (1984) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  30. "بھاونا (1984) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  31. "موہن جوشی حاضر ہو(1984) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  32. "پیچھا کرو (1986) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  33. "میں بلوان (1986) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  34. "ودھان (1986) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  35. "وکرم بیتال (1986) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  36. "امرت (1986) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  37. "لو 86 (1986) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  38. "بھگوان دادا(1986) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  39. "اوم(1986) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  40. "آگ اور شعلہ(1986) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  41. "انوکھا رشتہ (1986) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  42. "گمٹ جمٹ(1987) مراٹھی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  43. "اپنے اپنے (1987) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  44. "کل یک اور رامائن (1987) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  45. "جان ہتھیلی پر(1987) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  46. "عوام(1987) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  47. "دل جلا(1987) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  48. "پرم دھرم(1987) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  49. "گھر والی باہر والی(1988) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  50. "ایک ہی مقصد(1988) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  51. "مالامال(1988) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  52. "آگے کی سوچ(1988) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  53. "مار دھاڑ(1988) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  54. "ویرانہ(1988) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  55. "گھر گھر کی کہانی(1988) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  56. "گھر میں رام گلی میں شیام(1988) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  57. "کمانڈو(1988) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  58. "جوانی کی لہریں(1988) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  59. "آج کا روبن ہڈ(1988) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  60. "ہیرو ہیرالال(1988) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  61. "دوست غریبوں کا(1989) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  62. "کھوج(1989) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  63. "بڑے گھر کی بیٹی(1989) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  64. "سچائی کا بول بالا(1989) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  65. "پرانی حویلی(1989) ہندی فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  66. "BBC - Shropshire - Movies - Kitne Door Kitne Paas"۔ www.bbc.co.uk۔ 2020-04-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-07
  67. Seema Pant (4 جنوری 2003)۔ "Tujhe Meri Kasam: The review"۔ Rediff.comv۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-10-26
  68. Nitya Ramani (17 مارچ 2008)۔ "Amitabh unveils Bhootnath"۔ Rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-10-26
  69. Nishi Tiwari (6 دسمبر 2013)۔ "Review: Club 60 is promising but loses steam very fast"۔ Rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-10-26
  70. "یہ جو ہے زندگی (1984) فلم"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  71. "What made Yeh Jo Hai Zindagi such an important show"۔ Hindustan Times۔ 14 جنوری 2016۔ 2020-03-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-07
  72. "دھمال دے دھمال(1986) ٹی وی شو"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
  73. "The cast of Filmi Chakkar: Where are they now?"۔ 26 دسمبر 2019۔ 2020-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-07
  74. "Tribuneindia... Film and tv"۔ www.tribuneindia.com۔ 2015-11-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-07
  75. "Popular countdown show Colgate Top 10 comes back a full circle"
  76. "EXCLUSIVE: Sarabhai vs Sarabhai Take 2 cast opens up about the new season; makers hint Khichdi might return as a web series"۔ India Today۔ 16 مئی 2017۔ 2017-05-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-19
  77. "The Sunday Tribune - Spectrum"۔ Tribuneindia.com۔ 2006-08-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-04
  78. Farzeen Sana (25 اکتوبر 2025)۔ "Sarabhai vs Sarabhai actor Satish Shah dies at 74"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-10-25
  79. "Veteran actor Satish Shah, known for Sarabhai vs Sarabhai, Main Hoon Na, dies at 74". The Indian Express (بزبان انگریزی). 25 Oct 2025. Retrieved 2025-10-25.