مندرجات کا رخ کریں

ستیم ایو جیتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت کا قومی شعار

سَتْیَمْ ایوَ جَیَتے بھارت کا سرکاری مقولہ ہے جس کا مطلب ہے: سچ ہی جیتتا ہے/سچ کی ہی جیت ہوتی ہے۔ یہ مقولہ بھارت کی قومی علامت کے نیچے دیوناگری رسم الخط میں منقش ہے۔