مندرجات کا رخ کریں

ستیندر کپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ستیندر کپور
(ہندی میں: सत्येन्द्र कपूर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 14 جنوری 1931ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پانی پت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 اکتوبر 2007ء (76 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ستیندر کپور (انگریزی: Satyen Kapoor) جنہیں ستین کپور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک بالی وڈ کے ایک بھارتی اداکار تھے۔ انھوں نے 390 فلموں میں اداکاری کی۔ اس کا سب سے زیادہ یاد کردار فلم شعلے میں رام لال کا ہے۔ اس کے علاوہ یش چوپڑا کی فلم دیوار میں امیتابھ بچن کے والد کے کردار میں بھی انھیں خاصی شہرت حاصل ہوئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخ اشاعت: 28 اکتوبر 2007 — Actor Satyen Kappu passes away — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اکتوبر 2015