ستیہ میو جیتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بھارت کا قومی شعار

سَتّیَہ مِیو جَیۡتِے بھارت کا سرکاری مقولہ ہے کہ جس کا مطلب ہے: سچ ہی جیتتا ہے/سچ کی ہی جیت ہوتی ہے۔ یہ مقولہ بھارت کی قومی علامت کے نیچے دیوناگری رسم الخط میں منقش ہے۔