مندرجات کا رخ کریں

سجاد گجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سجاد گجرپاکستان کبڈی ٹیم کے پلیئر ہیں۔ آپ پاکستان آرمی کی طرف سے بہترین سٹاپر ہیں۔ آپ فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے ایک گاؤں176گ ب پیلے شریف میں گجر فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔ سجادگجر کنیڈا انگلینڈبھارت شارجہ میں کھیل کر اپنی قابلیت کا لوہا منوا چکے ہیں۔

ماجد چوہدری Facebook