سجنا نجم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سجنا نجم

سجنا نجم (پیدائش 22 فروری 1971) ایک ہندوستانی رقاصہ کوریوگرافر ہیں جنھوں نے تمام علاقائی فلمی صنعتوں میں کام کیا ہے۔[1] فلموں میں کام کرنے سے پہلے انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز  2000 میں ٹیلی ویژن اور اسٹیج تقریبات سے کیا۔ انھوں نے لال جوس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم وکرمادیتھیان ، 2014 کے لیے کیرالہ ریاست کا ایوارڈ برائے بہترین کوریوگرافر جیتا ۔ فلمی اداکار پریم نذیر سے بھی ان کی  رشتہ داری ہے [2] [3] [4] [5]۔

کیریئر[ترمیم]

سجنا نے اپنے رقص کیریئر کا آغاز سن 2000 میں کیا۔انھوں نے  بہت سارے رئیلٹی شوز میں کوریوگرافر کی حیثیت سے شرکت کی۔ان کی ٹیم "زرینانز" نے ٹیلی ویژن میں اپنی  الگ شناخت بنائی۔

پھروہ ملیالم فلم انڈسٹری میں چلی گئیں۔ ان کا کیریئر اس وقت بدل گیا جب انھیں ہدایتکار لال جوس کی ایک فلم کے لیے کوریوگراف کی پیش کش ہوئی۔

انھوں نے 2014 میں وکرمادیتھیان کے لیے بہترین کوریوگرافی  ایوارڈجیتا۔ 2020 میں انھوں نے وجے سیٹھپتی کے ساتھ تامل فلم ، یادہوم اور یاورم کلیر کے لیے کام کیا[6] [7] [8] [9]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Athira M (2016-02-05)۔ "Where steps are born"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  2. "പുരസ്കാര വേദിയിൽ വിങ്ങിപ്പൊട്ടി കൊറിയോഗ്രഫർ സജ്നാ നജാം; വിഡിയോ"۔ ManoramaOnline (بزبان ملیالم)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  3. "Queer Malayalees claim street with dance, fashion show and songs"۔ Asianet News Network Pvt Ltd (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  4. "ഇതൊക്കെ സിമ്പിളല്ലേ...ഞെട്ടിച്ച് ലേഡി ഇത്തിക്കര പക്കി | sajna najam as lady Ithikkara Pakki"۔ vanitha.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  5. Priya Sreekumar (2016-09-28)۔ "Choosing her best moves: Sajna Nigam"۔ Deccan Chronicle (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  6. Nita Sathyendran (2015-01-31)۔ "She's got the moves"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  7. "Director Cheran returns with 'Thirumanam'"۔ gulfnews.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  8. "Wafa Khatheeja Rahman: Anoop used to brief me the scenes and I'd form my own lines in Beary for them"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020 
  9. Nita Sathyendran (2017-03-23)۔ "Diving into adventure"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2020