سحر انصاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سحر انصاری
معلومات شخصیت
پیدائش 27 دسمبر 1939ء (85 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اورنگ آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  شاعر ،  ادبی نقاد ،  پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

پروفیسر سحر انصاری (ولادت: 1939ء) اردو زبان کے ممتاز نقاد، جدید اردو غزل کے اہم شاعر اور ادیب تھے۔

پیدائش[ترمیم]

1939ء میں اورنگ آباد (دکن) میں پیدا ہوئے۔

تدریس[ترمیم]

1973ء میں بلوچستان یونیورسٹی سے بہ طوراستاد پیشہ وارانہ سرگرمی کا آغاز کیا۔ بعد ازاں جامعہ کراچی کے شعبہ تدریس سے وابستگی اختیار کی۔

شاعری[ترمیم]

پہلی کتاب نمود 1976ء میں شایع ہوئی جسے بے حساب پزیرائی حاصل ہوئی۔ خدا سے بات کرتے ہیں ان کا دوسرا شعری مجموعہ ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ان کی علمی و ادبی خدمات کے اعتراف میں انھیں 2015ء میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ ان کی بیٹی عنبرین حسیب عنبر بھی شاعرہ ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.rekhta.org/poets/sahar-ansari/profile
  2. "عنبرین حسیب عنبر"