سخاوی خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سخاوی خاندان، مصر کا ایک شاہی خاندان تھا۔ یہ خاندان مصر کا چودھواں خاندان تھا۔ اس خاندان کی مددت حکومت ۴۴۶ سال تک رہی ہے۔ اس خاندان کے بادشاہوں کی تعداد ۷۶ بتائی جاتی ہے۔ ان کی کے بارے میں زیادہ کچھ معلومات نہیں ملتی۔ شہر سخا ان کا پایہ تخت تھا۔ اس شہر کے نام کی وجہ سے اس خاندان کو یہ نام ملا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ[ترمیم]