سخم خت قدیم سلطنت کے دوران تیسرے خاندان کا ایک قدیم مصری بادشاہ تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کا دور حکومت تقریبا 2648 ق م سے 2640 ق م تک رہا ہو گا۔ [1]
سخم خت کے قدمی اہرام کی منصوبہ بندی کی عکاسی۔مصر کے عجائب گھر میں نمائش کے لیے 21 سونے کے کنگنوں کا ایک ذخیرہ اور ایک خول کی شکل کا کنٹینر سخم خت کے اہرام مقبرے سے ملا