مندرجات کا رخ کریں

سداشیو امراپورکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سداشیو امراپورکر

معلومات شخصیت
پیدائش 11 مئی 1950ء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
احمد نگر   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 نومبر 2014ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات متعدی امراض   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منچ اداکار ،  فلمی اداکار ،  اداکار [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سداشیو امراپورکر (انگریزی: Sadashiv Amrapurkar) (11 مئی 1950 - 3 نومبر 2014) ایک بھارتی اداکار تھا، جو 1983ء سے 2013ء تک مراٹھی اور ہندی فلموں میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور تھا۔ [2] اس نے ہندی، مراٹھی اور دیگر علاقائی زبانوں میں 300 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کی۔ امراپورکر نے 1987ء میں انیل شرما کی پہلی کامیاب فلم حکومت میں دھرمیندر کے خلاف منفی کردار ادا کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1093207388 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  2. "Actor Sadashiv Amrapurkar passes away"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ The Times Group۔ 3 نومبر 2014۔ 2014-11-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-03

بیرونی روابط

[ترمیم]