سداما پانڈے دھومل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سداما پانڈے "دھومل" (9 نومبر 1936 - 10 فروری 1975) ہندی زبان کے ایک ہندوستانی شاعر تھے ۔ وہ اپنی احتجاجی شاعری انقلابی تحریروں اور گجانن مادھو مکتی بودھ کے لیے مشہور و معروف ہیں۔ [1] [2]

اپنی غیر روایتی تحریروں کی وجہ سے ہندی شاعری کے ناراض نوجوان کے طور پر مشہور دھومل نے [3] اپنی زندگی میں نظموں کا صرف ایک مجموعہ سنسد سے سڑک تک شائع کرسکے ، لیکن ان کی تحریروں کا ایک دوسرا مجموعہ 'کل سننا مجھے ' ان کی وفات کے بعد منظر عام پر آیا۔ 1979 میں ہندی ادب میں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ سے انہیں نوازا گیا ۔ ان کی دوسری تخلیقات [4] [5] سداما پانڈے کا پرجاتنتر، 1984 میں اور دھومل سماگرا 2021 میں (3 جلد میں) ان کے بیٹے ڈاکٹر رتناشنکر پانڈے نے شائع کیا۔

سیرت[ترمیم]

تخلیقات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The City, Evening, And An Old Man: Me, by 'Dhoomil'". 15 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2022. 
  2. "Kedarnath Singh Interview". 13 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2022. 
  3. , Dhoomil
  4. Official list of Awardees 1955-2007 ساہتیہ اکیڈمی website.
  5. Sudama Panday Dhoomil, Biography & Works www.anubhuti-hindi.org.