سدا (اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سدا (اداکارہ)
Sadha at Click film promotional photo shoot.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام صدف محمد سید
پیدائش 17 فروری 1984 (34 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
رتناگری  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  ملیالم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دور فعالیت 2002–تاحال
اعزازات
فلم فیئر اعزاز جنوبی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

سدا (انگریزی: Sadha) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1] اس کا اصلی نام صدف محمد سید ہے، لیکن سدا کے نام سے فلمی دنیا میں معروف ہے۔ اس نے زیادہ تر جنوبی بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری نبھائی ہے۔ اس کے قابل ذکر فلمی کارناموں میں "جیام"، "انیان" اور "اونالے اونالے" وغیرہ اہم ہیں۔ اس کی پہلی فلم تیلگو میں جیام ہے۔

فلموں کی فہرست[ترمیم]

سال (ء) فلم کردار زبان مزید
2002 جیام سجاتا تیلگو فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
2003 پرانم کتھیاینی/اوما تیلگو
2003 ناگا تیلگو
2003 جیام سجاتا تمل
2004 دونگا دونگاڈی وجی تیلگو
2004 ایتیرے پریا تمل
2004 مونالیسا مونالیسا/سپندنا کنڑا
2004 لیلا محل سینٹر انجلی تیلگو
2004 ورنا جالم ابھیرامی تمل
2005 اووننا کاڈانا اروندا تیلگو
2005 انیان نندنی کرشنا تمل نامزد - فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
2005 پریا سکھی پریا سنتانا کرشنن تمل
2006 چوکالو چندروڈو شراونی تیلگو
2006 تروپتی پریا تمل
2006 موہنی 9886788888 سومانا کنڑا
2006 ویرابھدرا چندرامکھی تیلگو
2007 جنمم ملیالم خصوصی حاضری
2007 اونالے اونالے جھانسی تمل نامزد - فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
2007 کلاس میٹس راجی تیلگو
2007 شنکر دادا زندہ باد سندھیا تیلگو مہمان حاضری
2007 تکاری پریا تیلگو
2008 ناول پریا نندنی ملیالم
2009 لو کھچڑی سندھیا ایئنگر ہندوستانی
2009 ا آ ا ای رمیا تیلگو
2010 کلک سونیا ہندوستانی
2010 ہوڈوگا ہوڈوگی مایا کنڑا مہمان حاضری
2010 میلاری انیتا کنڑا
2011 ملیکارجنا کنڑا
2011 پولی ویشم اشونی تمل
2011 نان اول ادو اشونی تمل تاخیر شدہ
2012 آرکشکا کاتھرین کنڑا
2012 میتری میتری تیلگو
2013 دسا ترینگڈی سدا تیلگو
2014 کیلوی سدا ملیالم خصوصی حاضری
2014 یما لیلا 2 سدا تیلگو خصوصی حاضری
2015 ایلی جولی تمل
2016 دل تو دیوانہ ہے ہندوستانی
TBA مدا گجا راجا سدا تمل خصوصی حاضری۔ فلم کا اجرا تاخیرشدہ۔

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sadha"۔ 
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔